
حج کے اخراجات کی رقم کوئی قرض مانگے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حج فرض ہونے کا زمانہ آگیا، حاجی حج کو جارہے ہیں اورحج کے اخراجات کے مطابق حاجت سے زائد پیسے پاس موجود ہیں تو حج فرض ہوگیا لیکن اس وقت اگر بھائی قرض مانگے تو کیا اسے قرض دیں یا حج پر جائیں۔ اور صورت حال یہ ہے کہ اگر قرض نہ دیا تو بھائی اور والد دونوں ناراض ہوجائیں گے اور ساری باتیں سننی پڑیں گی۔
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: دینا‘‘اس کے دورکن ہیں:(1) ایجاب(2)قبول،یہ کبھی صراحتاً پائے جاتے ہیں، جیسے زبان سے کہامیں نے اپنامال تمہاری حفاظت میں دیااوردوسراکہے میں نے قبول کیااو...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کی جائے گی ؟
جواب: پیسے ہی نکلتے ہیں اور جس وقت میں نے قرض دیا تھا اس وقت یہ مالیت تھی اور آج یہ مالیت ہے اس حساب کا کوئی اعتبار نہیں بلکہ جو کرنسی دی تھی وہی کرنسی اتنی...
سامان بیچنے والےکے گاڑی لوڈ کرانے پر خریدار کا قبضہ شمار ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر خریدار سامان خریدنے کے بعد بیچنے والے سے یہ کہے کہ آپ میری طرف سے سامان لوڈ کرنے والی گاڑی کرواؤ ، گاڑی کے پیسے میرے ذمے ہیں ، تو کیا گاڑی والے کا قبضہ کرنا خریدار کا قبضہ کہلائے گا ؟
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: دینا ہے ۔ (منحۃ السلوک شرح تحفۃ الملوک ، جلد 1،صفحہ 428، دارالفکر ، بیروت ) فتاوی قاضی خان میں ہے :’’ان کان الطریق واسعا لا یتضرر الناس بقعودہ لا ...
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: دینا جائز نہیں۔(رد المحتارعلی الدرالمختار،کتاب الصلاۃ،باب شروط الصلا ۃ ،مطلب فی ستر العورۃ،جلد2،صفحہ97،مطبوعہ کوئٹہ ) عورت کے لیے ملازمت جائز ہونے...
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
جواب: پیسے صدقہ کردئیے جائیں ۔نیز اگر بکرے کو ذبح کرکے اسے صدقہ کرنے کی منت مانی ہے، تو بکرے کاہی صدقہ کرنا ہوگا، اگر ابھی استطاعت نہیں تو بعد میں جب استط...
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟