
غسل فرض ہونے کی حالت میں عربی والے دعائیہ کلمات کہنا
سوال: غسل فرض ہونے کی حالت میں دعائیہ کلمات کہہ سکتے ہیں، جیسے ما شاء اللہ، جزاک اللہ، الحمد للہ رب العلمین وغیرہ؟
جواب: اللہ علیہم کے ناموں کی نسبت سے کوئی نام رکھ لینا چاہیے اور بچیوں کے نام صحابیات اور نیک بیبیوں رحمۃ اللہ علیہن کے نام پر رکھنے چاہئیں تاکہ ان کی برکتی...
نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیر ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ کہنے کی مقدار سکوت ہوجائے ،تو اس سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا،ایسی صورت میں نمازی پر لازم ہوگاکہ نمازکےآخرمیں سجدہ سہوکرکے نماز مکمل کرے،اگر سجدہ ...
جنات میں نبی و رسول ہوئے ہیں یا نہیں ؟
جواب: اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:”وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ مِّنْ اَهْلِ الْقُرٰى ؕ “ ترجمۂ کنز ا...
شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو نہ کھانے کی قسم کھائی، تو حکم
سوال: اگر کسی عورت نے شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی قسم میں یہ نہیں کھاؤں گی، لیکن اس کا نام نہیں لیا، تو کیا اس کو کھانے سے قسم ٹوٹ جائے ؟ اس قسم کا کیا حکم ہے کفارہ ہوگا یا نہیں؟
دعا مانگنے یا توبہ کرنے کے بعد ایسا لگنا کہ دعا یا توبہ قبول نہیں ہوئی
جواب: اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حسن ظن رکھیں،مایوسی کا شکار نہ ہوں ،جہاں تک تعلق ہےدعا کے قبول ہونے کا تو آپ کو دعا مانگتے وقت دل سے اللہ عزوجل پر پختہ توک...
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟
جواب: اللہ کے نزدیک صدقۂ فطر ،عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا ، جائز ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک یا دو سال پہلے ادا کرنا ، جائز ہے۔(...
جواب: اللہ عنہا سے روایت کی اور ان سے ان کے بیٹے عبد اللہ بن مالک بن حذافہ نے روایت کی، عجلی نے فرمایا:یہ مدنیہ، تابعیہ اور ثقہ ہیں۔ (تھذیب التھذیب، جلد4،صف...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
جواب: اللہ‘‘ تین بار کہہ کر رُکوع کر لے ۔ مگر وِتر کی تینوں رکعتوں میں الحمدشریف اور سورت دونوں ضَرور پڑھی جائیں۔تیسری تخفیف(یعنی کمی) یہ کہ قعدۂ اَخیر...
اپنےاسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لئے تالی بجانے کا حکم
جواب: اللہ‘‘کہیں اور اسی طرح کے دوسرے الفاظ جیسے ’’ماشاء اللہ ‘‘وغیرہ استعمال کریں ۔ بہار شریعت میں ہے :” تالی بجانا، ستار، ایک تارہ، دو تارہ، ہارمونیم،...