
پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا
جواب: نہیں کھاتا بلکہ خراب ہو جاتاہے تو یہ اسراف و گناہ ہے۔اور اگر آپ کی مراد چیل کؤوں کو گوشت ڈالنا ہے تو ایسا نہ کیا جائے بلکہ گوشت مساکین وغیرہ کو دے دی...
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟
سوال: کیا حضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟
نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار
جواب: نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہی...
حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟
جواب: نہیں ٹوٹتا۔ حدیث پاک میں ہے:’’عن انس بن مالک قال جاء رجل الی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال اشتکت عینی افاکتحل وانا صائم قال نعم‘‘ترجمہ:حضرت انس ب...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: نہا فرماتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم جب سلام پھیر لیتے تو صرف اس قدر بیٹھتے جس میں اللھم أنت السلام ومنک السلام تبارکت یا ذا الجلال والإ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ “ مکتبۃ المدینہ “ کی شائع کردہ کتاب “ فیضانِ رمضان “ صفحہ : 175 پر پوائنٹ نمبر 11 میں ہے : “ بلا عذر تراویح بیٹھ کر پڑھنا مکروہ ہے۔ ۔ ۔ الخ “ اس پر میرا سوال یہ ہے کہ یہاں مکروہ سے مراد مکروہِ تحریمی ہے یا مکروہِ تنزیہی؟ راہنمائی فرما دیں۔
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
جواب: نہ کرے تو یہ اُس کے حق میں بارہ برس کی عبادت کے برابر کی جائیں گی۔ (سنن الترمذی،باب ما جاء في فضل التطوع وست ركعات بعد المغرب،جلد1،صفحہ209،مطبوعہ لاھ...
اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟