سرچ کریں

Displaying 5931 to 5940 out of 7425 results

5931

کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ ’’فلاں کو میرا سلام کہنا‘‘ تو کیا یہ سلام پہنچانا اس پر لازم ہوگا ؟

5931
5932

قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا

سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟

5932
5933

جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا

جواب: پہنچے تو لوگوں کا باطل عقیدہ مزید پختہ ہو کہ فلاں عورت کے پاس بیٹھنے کی وجہ سے ہوا ہے اور ممکن ہےکہ شیطان اس کے دل میں بھی وسوسہ ڈالے۔ صحیح بخا...

5933
5934

حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں

سوال: حج تمتع والے نے پہلی بار میقات سے احرام باندھا اور عمرہ کر کےاحرام کھول دیا۔ اب وہ زیارت وغیرہ کے لیے طائف جائے یا نفلی عمروں کے لیے متعدد بار حرم یا حل سے باہر میقا ت سے آگےکہیں جائے اور ہر بار احرام باندھ کرواپس آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دے، تو اس سے اس کے حج پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

5934
5935

کیا حقوق العباد تلف کرنے والا بلا حساب جنت کی دعا کر سکتا ہے؟

سوال: کسی شخص نے حقوق العباد تلف کیے ہوں ،لیکن ابھی تک ان کی تلافی نہ کی ہو مگر وہ اپنے اس عمل پر شرمندہ ہے اور دعا بھی کرتا ہے کہ تلافی کا کوئی راستہ بن جائے۔اب کیا وہ یہ دعائیں کرسکتا ہے کہ اے اللہ! مجھ سے راضی ہو جا اور بلاحساب جنت میں داخل فرما؟

5935
5936

والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

جواب: کر جانے والی ان کی بیٹی کا والد صاحب کی وراثت میں حصہ نہیں ہو گا ، کیونکہ وارث بننے کے لیے یہ شرط ہے کہ مورث ( یعنی جس کی وراثت تقسیم ہونی ہے ، اس ) ...

5936
5937

کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟

جواب: زیورات وغیرہ کی وجہ سے صاحب ِ نصاب بن رہی ہوتی ہیں ،تو ان پر بھی قربانی واجب ہوتی ہے۔ لہٰذا جس فرد کے حق میں قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جائیں ا...

5937
5938

حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا

جواب: کر گھٹنے تک کے حصے کو اپنے کسی بھی عضو سے بلاحائل چھونا، چاہے شہوت سے ہو یا بغیر شہوت کے، بہر صورت ناجائز ہے۔ البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو ایسے حائ...

5938
5939

اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا

سوال: ایک شخص روزانہ صبح کے وقت یا کبھی شام کے وقت مسجد میں آکر اپنے گھر کی بڑی بیٹری چارج کر کے جاتا ہے ،جبکہ اس کے محلے میں بیٹریاں چارج کرنے والی دکان بھی موجود ہے،مگر اس کے باوجود بھی وہ شخص اپنے پیسے بچانے کے لیے ایسا کرتا ہے۔ایسے شخص کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

5939
5940

خود استخارہ کرنے کا طریقہ

سوال: اگر کسی نے خود استخارہ کرنا ہو، تو اس کا کیا طریقہ ہے؟

5940