
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: بھول کر سلام پھیرنا نماز سے خارج نہیں کرتا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سلام پھیرنا نماز کی پابندی ختم کرکے حلال کرنے والاعمل ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ ...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: بھول کرترک کرکے کھڑا ہو جائے اور پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کر لے، تو یہ پانچویں رکعت کا سجدہ وصفِ فرض کے لیے عارِض و ناقض ہے، لہذا اُس کے فرض باطل ہو ج...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: خطا کی، اور اس قسم کی خطا کو شرعاً معاف رکھا گیا ہے، الخ۔(علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ )میں کہتا ہوں کہ اس نے اصلِ نیت ادا کی ہے، اس کا مطل...
فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟
سوال: منفرد شخص ظہر کی فرض نمازمیں قعدہ اولی میں مکمل تشہد پڑھنے کے بعد ، بھولے سے دوبارہ کتنا تشہد پڑھے گا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا ؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟
مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: بھولے سے امام سے پہلے یامعاً امام کے ساتھ ساتھ بغیرتاخیر سلام پھیر لے ، تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا ، کہ اس وقت وہ امام کی اقتدا میں تھا اور...
امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟
جواب: بھولے سے رہ جائے،لہذا امام ہو یا مقتدی ہر ایک کو احتیاطاً سجدہ سہو کرنے سے بچنا ضروری ہے جب تک یقینی طور پر معلوم نہ ہوں کہ کسی واجب کا ترک ہوچ...
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: بھولے سے چار رکعتیں پڑھی ہو ں ،تو سجدہ سہو واجب ہے اورسجدہ سہو واجب ہونے کے باوجود نہ کیا، تو دوبارہ نماز ادا کرنا واجب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے مس...