
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اورشادی کی ،شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا ،اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ،زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے،برائے کرم حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ سائل:محمد نذیر(روات ،راولپنڈی)
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: بیوی کے قریب نہ جانے کی قسم کھا لی، مثلاً: یوں کہا اللہ پاک کی قسم میں اپنی بیوی کے کبھی قریب نہیں جاؤں گا یا یوں کہا کہ اللہ پاک کی قسم میں ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: ماں یا باپ کو تکلیف دے یا ناحق ناراض کرے، توجو ماں یا باپ کا نافرمان ہے ، وہ عاق ہے، اگرچہ ماں باپ نے اسے عاق نہ کیا ہو اور ماں باپ کا نافرمان دنیا می...
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
جواب: ماں شریک یا باپ شریک وہ بھائی ہی ہوتا ہے ، اس سے نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہے۔لہذا ان کی اولاد بھی حرام ہوگی۔ سوال میں جو باپ شریک بھائی کی بیٹی...
ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ
سوال: ماں کا دودھ بخشنا کیسا ہے؟ اگر ماں نے دودھ نہیں بخشا ،یا اولادنےنہیں بخشوایاتو کیا حکم ہے؟
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: بہن اور ایک باپ کی طرف سے خنثٰی اولاد ہے ، تو خنثٰی کو باپ کی طرف سے میت کی بہن تسلیم کیا جائے ،تو ذوی الفروض ہونے کی وجہ سے اس کو مخصوص حصہ مل...
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: ماں دونوں کی طرف سے، باپ کی طرف سے، ماں کی طرف سے۔ اسی طرح: آدمی کے باپ کی پھوپھیاں، اس کے دادا پردادا کی پھوپھیاں، اس کی ماں کی پھوپھیاں، اور نانی،پر...
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو ساتھ رکھنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے اور اسے طلاق بھی نہیں دے رہا ،بس یونہی لٹکا کر رکھا ہوا ہے اور بیوی تقریبا دو سال سے اپنی والدہ کے گھر ہے،تو ایسے شخص کے بارے میں حکم شریعت کیا ہے ؟
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت
سوال: کیا ماں کی وفات کے بعد خالہ ماں کے قائم مقام ہوتی ہے؟