سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 3375 results

51

قسطوں(Installments) پر لیا ہوا پلاٹ اصل مالک کو واپس بیچنا کیسا؟

جواب: جائز ہے، خواہ مکمل اقساط ادا کی ہوں یا کچھ اقساط باقی ہوں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ کوئی چیز ادھار خرید کر پوری رقم ادا کرنے سے پہلے اسی شخص کو واپ...

51
52

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

52
53

ختم قادریہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیارہویں شریف میں جو ختمِ قادریہ کے پرچے پڑھے جاتے ہیں، تو کیا ان پرچوں کا پڑھنا جائز ہے اور اس میں فارسی اشعار بھی ہوتے ہیں، تو ان کے پڑھنے کے متعلق حکم کیا ہے؟

53
54

بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟

جواب: جائز نہیں، اسی طرح کسی ایسی چیز کے ذریعے چھونا بھی ناجائز وحرام ہے جو اس کے اپنے تابع ہو یا قرآن کے تابع ہو، اور پہنے ہوئے دستانے بھی چونکہ انسان کے ...

54
55

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

جواب: جائز و حرام ہے ۔ لہذا پروجیکٹس (Projects) حاصل کرنے کے لیے آپ کا یوں کرنا شرعاً ناجائز و حرام ہے اور اگر پہلے ایسے کر چکے ہیں،تو آپ پر فرض ہے کہ اس...

55
56

شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: جائز ہے۔البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو ایسے حائل سے چھونا ، جائز ہے جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو، یونہی ناف سےاوپر اورگھٹنے سےنیچے چھونے یا کسی طرح...

56
57

بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟

جواب: جائز ہوتا ہے۔ شریعت مطہرہ نے بچے کو دودھ پلانے کی مدت جو پورے دو سال مقرر فرمائی ہے،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو دودھ پلانے کی مدت کو مکمل کرنا ...

57
58

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: جائز ہے ، اصطلاحِ شرع میں اسے اِقَالَہ کہا جاتا ہے۔نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان سے اقالہ کیا، تو اﷲ تعالیٰ قی...

58
59

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟

59
60

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: جائز و گناہ اور حرام ہے ۔یہ بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ اسلام شرم و حیا کا درس دیتا ہے ،رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ار...

60