سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 3038 results

51

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

51
52

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: غیرھا۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد 2 ،ص 117 ،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اس عبارت کے تحت فتاوی رضویہ کے حاشیہ میں فائدہ میں ہے: ’’حیض یا نفاس والی کا ابھی خون منق...

52
53

عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟

سوال: حج و عمرہ میں احرام سے باہر ہونے کیلئے عورتیں اپنے بالوں کی تقصیر کرتی ہیں ۔اب اگر عورتوں کے بال اوپر نیچے ہوں تو ایسی صورت میں وہ کس طرح تقصیر کروائیں گی ؟کیونکہ تقصیر میں تو ہر بال کا کٹوانا ضروری ہے ۔

53
54

بازو کے بال صاف کرنے کا حکم

جواب: جسم کو پانی پہنچ جائے۔اوراتارنے میں مونڈنے کے مقابلے میں مشین سے تراشنابہترہے کہ مونڈنے سے سخت ہوجاتے ہیں اورسب سے بہتروافضل نورہ( بال صفاپاوڈر) سے ص...

54
55

احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟

جواب: جسم کے ہر پرزے ، ہر رونگٹے پر پانی بہ جانا“(بھارِ شریعت، جلد1،حصہ 2، صفحہ 316۔317، مکتبۃ المدینہ، کراچی) تنبیہ: بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ غ...

55
56

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: جسم پر پانی بہانا فرض ہے۔اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگرغسل کا کوئی عضو سوکھا رہ گیا اوربہت دیر کے بعدپتا لگے،تووہ دوبارہ غسل کرنا ضروری نہیں، بلکہ صرف وہ...

56
57

ختنہ میں بچی کے سر کے بال نہ کاٹے تو بڑی عمر میں کٹوانا

جواب: ضروری نہیں ۔ ۔۔۔۔خصوصا اگر لڑکی کا عقیقہ جوانی میں کیا جائے کہ عورت کو سر کا بال مونڈانا حرام ہے ، مثل داڑھی کے، واسطے مَردوں کی ۔ ملخصا "(فتاوٰی ملک...

57
58

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: جسم کے اعضا اچھی طرح نہ ڈھکیں ۔‘‘ (تفسیر صراط الجنان ،جلد8،صفحہ21، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی ) شرعی پر دہ نہ کرنے والی عورتوں کے بارے میں رسول ا...

58
59

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: غیرہ استعمال کرے یا انجکشن لگائے ، جس کے ذریعے اس میں طاقت پیدا ہو جائے اور اس کے بال سیاہ ہو جائیں ،تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں،کیونکہ دوا استعمال ...

59
60

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: جسم مبارک کو ہی ایسی نفیس خوشبو عطافرمائی کہ کوئی اور خوشبو حتی کہ مشک و عنبر بھی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےجسمِ اق...

60