سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1287 results

51

صحابہ کا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنا

جواب: روایت فرمائی یہاں تک کہ امیر المومنین فی الحدیث ، امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو اپنی اس کتاب میں لکھاجو روئے زمین پر قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ...

51
52

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

جواب: روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز میں پسینہ آیا تو آپ نے اپنی پیشانی مبارک سے پسینہ صاف کیا۔“ کیونکہ پسینہ نمازی کو پریشان کرتا ...

52
53

تمباکو کی کاشت کاری کا حکم

جواب: روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :''لا ينبغي للمؤمن أن يذل نفسہ'' ترجمہ : مسلمان کے لیے اپنے آپ کو ذلیل کرنا جائز نہیں ۔(...

53
54

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: روایتیں منقول ہیں۔ (1)یک قول کے مطابق اگر گونگا اشارے بھی کر سکتا ہو اور لکھنے پر بھی قادر ہو، تو دونوں میں سے جس ذریعے کو بھی اختیار کرے گا، وہ م...

54
55

بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟

جواب: روایت ہے حضرت ابواُسید انصاری سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو فرماتے سنا ،آپ مسجد سے نکل رہے تھے تو راستہ میں مردوں اور عورتوں کا اختلاط...

55
56

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: روایت کیا کہ :امام جب دو رکعتوں پر کھڑا ہوجائے تو اگر اسے سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے یا د آجائے تو چاہیے کہ بیٹھ جائے،اور اگر سیدھا کھڑا ہو جائے تو نہ بی...

56
57

کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا

جواب: روایت ہے حضرت ابوالدرداء سے ، فرماتے ہیں :قیامت کے دن اﷲ کے نزدیک بدتردرجہ والا وہ عالم ہے جس کے علم سے نفع حاصل نہ کیا جائے۔ اس کے تحت مرقاۃ المف...

57
58

بدعت کے متعلق تفصیل

جواب: روایت کا مطلب یہ ہوگاکہ: "ہر بدعت سیئہ گمراہی ہے۔" تفصیل اس کی یہ ہے کہ: وہ کام جو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ظاہر ہوا وہ "بدعت" کہلاتا...

58
59

مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب

سوال: زید کا کہن اہے کہ نماز قصر کرنے کے لیے 92 کلومیٹر پر کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ احادیث میں توتین میل کا ذکرآتاہے۔ چنانچہ وہ اپنے مؤقف پردرج ذیل روایات بیان کرتاہے: (الف)صحیح مسلم میں ہے :"عن يحيى بن يزيد الهنائي، قال: سألت أنس بن مالك، عن قصر الصلاة، فقال:كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا خرج مسيرة ثلاثة أميال، أو ثلاثة فراسخ ، شعبة الشاك ، صلى ركعتين"ترجمہ:یحییٰ بن یزیدہنائی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہسے نماز میں قصرکے متعلق سوال کیا، تو فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تین میل کی مسافت کے لیے تشریف لے جاتے یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے (شعبہ کو شک ہوا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات ادافرماتے۔ (ب)سنن ابی داؤدمیں ہے:"عن منصور الكلبي، أن دحية بن خليفة خرج من قرية من دمشق مرة إلى قدر قرية عقبةمن الفسطاط، وذلك ثلاثة أميال في رمضان،ثم إنه أفطر۔۔الحدیث"ترجمہ: منصور الکلبی سے مروی ہے کہ دحیہ بن خلیفہ ایک مرتبہ دمشق کی بستی سے فسطاط کی بستی عقبہ کی مقدار کے برابر مسافت پرتشریف لے گئے ، اور رمضان میں یہ تین میل کا سفر تھا توانہوں نے افطارکیا۔۔الحدیث۔ (ج)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :"حدثنا هشيم، عن أبي هارون، عن أبي سعيد : أن النبي صلى اللہ عليه وسلم كان إذا سافر فرسخا قصر الصلاة"ترجمہ:ہشیم نے ہمیں ابوہارون سے،انہوں نے ابوسعیدسے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجب ایک فرسخ سفرفرماتے ،تونمازمیں قصرفرماتے۔ (د)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے : "عن ابن عمر، قال:تقصر الصلاة في مسيرة ثلاثة أميال" ترجمہ:حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سےمروی ہے، فرمایا:تین میل کی مسافت میں نمازمیں قصرکی جائے گی ۔ (ہ)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن اللجلاج، قال: كنا نسافر مع عمر رضي اللہ عنه ثلاثة أميال، فيتجوز في الصلاة، ويفطر"ترجمہ:لجلاج سے مروی ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تین میل کاسفرکرتے تھے، تونمازمیں قصرکرتے تھے اور افطار کرتے تھے۔ (و)مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے: "عن البراء، أن علياخرج إلى النخیلة فصلى بها الظهر والعصر ركعتين، ثم رجع من يومه فقال: أردت أن أعلمكم سنة نبيكم " ترجمہ: حضرت براء سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نخیلہ کی طرف تشریف لے گئے تو ظہر و عصر دو رکعات ادا کیں ،پھر اسی دن واپس لوٹے، تو فرمایا: میں نے چاہا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)کیازید کامذکورہ بالااحادیث سے کیاجانے والااستدلال درست ہے؟ (2)نیزہمارامؤقف جو92کلومیٹرکاہے ،اس پرکیادلائل ہیں ؟

59
60

درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت

سوال: درودپاک کے متعلق ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ :’’جو شخص کسی کتاب میں میرا نام لکھتے وقت دُرود بھی لکھے،تو فرشتے اس وقت تک لکھنے والےکے لیے استغفار کرتے رہتے ہیں،جب تک میرا نام اس کتاب میں رہےگا۔‘‘ زیدکاکہناہے کہ یہ روایت موضوع یعنی گھڑی ہوئی ہے ،تواس پررہنمائی فرمائیے کہ کیاواقعی یہ روایت گھڑی ہوئی ہے ؟

60