
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ جماعت میں اگرامام صاحب رکوع میں ہوں اورکوئی اس دوران آکرنمازمیں شامل ہوجائےاورامام کےساتھ ہی رکوع کرلے،توکیااسےوہ رکعت ملی یانہیں؟دلائل کےساتھ ارشادفرمائیں؟
جواب: رکوع واحدویطیل القراءۃ ویخففھا ۔۔۔ثم یدعو بعدھما حتیٰ تنجلی ا لشمس ولا یخطب وان لم یحضر صلو فرادیٰ رکعتین ،او اربعا “یعنی امام جمعہ لوگوں کو سورج گر...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: رکوع میں آکرملے اوراسے یہ گمان ہوکہ ثناپڑھ کرامام کورکوع میں پالے گاتو ثناکہہ کررکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوجائے ۔اوراگراندیشہ ہوکہ ثناپڑھنے تک امام ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: رکوع و سجود اور قعدہ کر کے نماز مکمل کر لے گا۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ مقیم مقتدی اگرمسافر امام کے پیچھے چار رکعت والی نماز میں صرف ایک رکعت...
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
جواب: رکوع و سجدے کے ساتھ تیسری رکعت اور پھر اسی طرح چوتھی رکعت ادا کرکے آخر میں تشہد، درود و دعا پڑھ کر سلام پھیرے گا، کیونکہ مقیم مقتدی اُن آخری دو رکعت...
مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو
سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟
امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟
سوال: امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟