
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سری رکعت میں رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں، اس کو قنوت نازلہ کہتے ہیں، ہمارے (احناف کے)نزدیک صرف خاص مصیبت کے موقع پرصرف فجر کی نماز میں قنوت ن...