سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 125 results

51

سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

جواب: سوتیلی اولاد ہونا وراثت میں حق پیدا نہیں کرتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کی وراثت میں اُن سوتیلے بچوں کا اولاد کی حیثیت سے کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ البتہ...

51
52

ماں کے کزن سے نکاح

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ماں کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

52
53

اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح کاحکم

سوال: سلام :کیا خود کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کر سکتے ہیں؟ ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔

53
54

بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ خالہ کا بھانجے سے پردہ نہیں ہوتا تو کیا بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

54
55

کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)

55
56

کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟

جواب: خالہ اور ماموں کی اولاد، پھر آگے ان کی اولاد سے نکاح حلال ہے شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کے تفصیلی ذکر...

56
57

کیا بہو کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟

جواب: سوتیلی ماں، بہو اور داماد کو زکوٰۃ دینا شرعاً جائز ہے، تاترخانیہ میں یونہی مذکور ہے۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الزکاۃ، ج03،ص 344، مطبوعہ کوئٹہ...

57
58

کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب: خالہ اور ماموں کی اولاد، پھر آگے ان کی اولاد سے نکاح حلال ہے شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کے تفصیلی ذکر...

58
59

بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟

59
60

تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم

جواب: خالہ اور ماموں کی اولاد، پھر آگے ان کی اولاد سے نکاح حلال ہے شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے ۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کےتفصیلی ...

60