
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: شرعی کے توڑنا ، ناجائز و گناہ ہے، البتہ مہمان اگر میزبان کے ساتھ نہ کھائے تو اُسے اذیت ہوگی، اس لیے یہ نفل روزہ توڑنے کے لیے عذر ہے، بشرطیکہ مہمان کو...
حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟
سوال: زید کی کئی نمازیں حالت سفر میں قضا ہو گئی ہیں، اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتا ہے، تو کیا دو رکعت ادا کرے گا یا چار رکعت؟
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: شرعی بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہی نہیں ہوگی ۔ اورقضا نمازوں کی ادائیگی کا کوئی وقت معین بھی نہیں، اوقاتِ مکروہہ یعنی طلوع و غروب اور زوال کے وقت ...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: وجہ سے متحد ہونے کی جھلک ہوتی ہے تو حد تکرار میں داخل ہونے کو شرط قرار دیا تاکہ کثرت ثابت ہوسکے ۔(تبیین الحقائق مع حاشیۃ الشلبی ،ج01،ص 188، المطبعة ال...
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: شرعی نماز قضا کردینا سخت گناہ ہے ،لہٰذا قضا نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ لازم ہے کہ سچے دل سے اللہ کریم کی بارگاہ میں توبہ بھی کرے۔ بالغ ہونا نماز فرض ...
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
جواب: وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت ہونے کی امید نہ ہو۔ سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں : ”بعض...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کےروزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: وجہ سے ان عبادتوں کے بغیر) بیٹھی رہتی۔ مذکورہ بالا حدیثِ مبارک کے تحت امام ترمذی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”وقد أجمع أهل العلم من أصحاب النبي صلى...
جواب: وجہ یہی بیان کی گئی ہے کہ چونکہ شریعت مطہرہ یہود ونصاری سے مشابہت کی ممانعت فرماتی ہے اور نصاری نے اسی طرح کیا کہ ان پر جو روزے مقرر کیے گئے اس پر اپ...
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
جواب: وجہ سے جو روزہ واجب ہوا وہ اور حج میں وقت سے پہلے سر منڈانے کا روزہ اور تمتع کا روزہ، ان سب میں عین صبح چمکتے وقت یا رات میں نیّت کرنا ضروری ہے اور یہ...