سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1164 results

51

گانے نہ سننے کی قسم کھائی پھرقسم ٹوٹ گئی

سوال: میں نے گانے نہ سننے کی قسم کھائی تھی کہ میں گانے نہیں سنوں گا، لیکن شیطان کے بہکاوے میں آکر گانے سن لیے، تو اب اس قسم کا کفارہ کیا ہو گا؟

51
52

قسم کے کفارے میں کتابیں دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟

52
53

”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟

سوال: اگر کسی نے یوں قسم کھائی کہ ’’میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں گا تومدینۂ منورہ نہیں جاؤں گا ‘‘ اب اس نے وہ کام کرلیا اور وہ مدینہ منورہ بھی جانا چاہتا ہے، تو وہ اب کیا کرے؟

53
54

اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں

سوال: اگر کوئی یوں قسم کھائے کہ میں فلاں کام کروں، تو یہودی ہوجاؤں، اس کا کیا حکم ہے؟

54
55

قرآن کی قسم کھانے کا حکم

سوال: مستقبل کے کسی کام کے کرنے یا نہ کرنےپرقرآن کی قسم اگر کسی نے کھا لی ، تو کیا اس کا کفارہ ہوگا؟

55
56

کیا غریب شخص قسم کے کفار ے میں روزے رکھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی غریب ہو جو قسم کا کفارہ نہ دے سکے تو کیا وہ کفارے کے روزے رکھ سکتا ہے؟

56
57

احرام میں ممنوع کام کے ارتکاب سے نابالغ پر کفارہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: قسم کا کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہوگا۔یوہیں اگر ناسمجھ بچے کی طرف سے اس کے والد یا سرپرست نے احرام باندھا اور بچے نے کوئی ممنوع کام کیا تو باپ یا س...

57
58

نابالغ کی قسم کاحکم

سوال: اگر نابالغ نے اللہ کی قسم کھائی کہ بالغ ہو کر فلاں کام کروں گا،اب وہ بالغ ہوگیا لیکن وہ کام نہیں کرتا ،تو اس کا کیا حکم ہے؟

58
59

الفاظِ قسم کے ساتھ متصلاً "ان شاء اللہ" کہنا

سوال: کسی طالب علم نے قسم کھائی کہ "میں قرآن پاک کی قسم کھاتا ہوں کہ میں مروں یا جیوں ان شاءاللہ جامعہ کی چھٹی نہیں کروں گا" تو کیا قسم توڑنے کی صورت میں وہ کفارہ ادا کرے گا؟

59
60

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟

60