سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 3273 results

51

سورج گرہن کی نماز کے احکام

سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟

51
52

مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟

جواب: مسبوق لاحق کہلائے گا ، لہذا پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی دو رکعت بغیر قراءت کیے پوری کرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہ پڑھےبلکہ اتنی دیرکہ سورہ ...

52
53

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟

53
54

مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟

سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟

54
55

بغیرسبب کے سجدہ سہوکرنا

جواب: مسبوق مقتدی ( یعنی جس کی کوئی رکعت نکل چکی تھی ) نے بھی امام کے ساتھ سجدۂ سہو کر لیا ، تو اس مسبوق کی نماز ٹوٹ جائے گی ۔ اعلیٰ حضرت امام ...

55
56

مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب: مسبوق امام کےسلام کےبعد جب اپنی فوت شدہ رکعت پڑھے،تو اب اس پر قراءت لازم ہے ،لہذا اب اس کےلیے قراءت سےپہلے تعوذوتسمیہ پڑھنا سنت ہوگا۔ کنزالدقائق ...

56
57

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔

57
60

امام کے سجدۂ سہو کرنے کے بعد نماز میں شامل ہوا، تو اس کے لئے سجدۂ سہو کا کیا حکم ہے؟

جواب: مسبوق جماعت میں شریک ہوا تو اس صورت میں مسبوق پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کھڑے ہو کر اپنی نماز مکمل کرے گا۔ صدر الشر...

60