
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: مقتدیوں پر اُن نمازوں کو لوٹانا ضروری ہے ، کیونکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ نماز میں ایک رُکن میں تین مرتبہ ہاتھ اٹھانا عملِ کثیر ہے اور نماز میں ہ...
کیا مقتدی کے عمل کثیر سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: اگر مقتدی نے عمل کثیر کیا تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی یا پھر امام کے پیچھے ہونے کی وجہ سے فاسد نہیں ہو گی؟
مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟
سوال: مقتدی اگر جماعت کے دوران قصداً کوئی واجب چھوڑ دے، تو کیا اس کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوجائے گی؟ جیسا کہ منفرد کی نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے یا پھر اس میں کوئی تفصیل ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
امام کے برابر دومقتدی قعدے میں ہوں توتیسراکیاکرے ؟
سوال: اگرامام اوردو مقتدی ہوں اوروہ آخری قعدے میں بیٹھے ہوں توتیسرااقتدا کرے تو کیا وہ اٹھ کر آگے پیچھے ہوں گے یا کیا کریں گے؟
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: مقتدی اُس میں شافعی امام کی پیروی نہ کرے ،یعنی ہاتھ اٹھا کر اس کے ساتھ دعا میں شامل نہ ہو،بلکہ ہاتھ چھوڑکر خاموش کھڑا رہے۔ مذاہب ار...
اگر مقتدی امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے اپنی تكبیر مكمل كرلے تو نماز کا حكم
سوال: امام صاحب”اللہ اکبر“ میں لفظِ ”اللہ“ کو تھوڑا طویل کرتے ہیں،تو اگرکسی مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ میں امام کے ساتھ تکبیر شروع کی، لیکن امام صاحب کے ”اکبر “کہنے سے پہلے ہی مقتدی نے پوری تکبیر(اللہ اکبر) ختم کردی ،تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: مقتدی اورخودامام کی نمازدرست ہوجائے گی ، جبکہ مسبوق ( جو پہلی رکعت کے بعد شامل ہوا ، اس ) مقتدی نے اس سجدہ سہومیں امام کی پیروی کی اوربعدمیں امام کی غ...