
تین افراد نے رقم ملا کر کام شروع کیا، اب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو سرمایہ کس طرح تقسیم ہوگا
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر ایک کام شروع کیا، جس میں ایک کے 25 ہزار، ایک کے 15 ہزار اور ایک نے 8 ہزار دئیے، اب ہم کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس وقت کاروبار کا کل سرمایہ 20 ہزار ہے، تو کس طرح آپس میں تقسیم کریں؟
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
جواب: کاروبار ہے، تو وطنِ اصلی وہ جگہ مانی جائے گی جہاں اس کے اہل و عیال رہتے ہوں۔ دوسرے مقامات پر اگر پندرہ روز اقامت کی نیت سے جائے گا، نماز پوری پڑھے گا ...
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے،تقریباً تمام دکاندار اسی شرط کے ساتھ دودھ خریدتے ہیں اور سپلائر اسی شرط کے ساتھ دودھ بیچتے ہیں۔لہذا شرط متعارف ہونے کی وجہ...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: کاروبار کیا،لینے والا، دینے والا اس میں برابر ہے۔(صحيح المسلم، جلد3، صفحہ 1211، دار إحياء التراث العربي ، بيروت ) انہی سےمروی ہے کہ رسول اﷲ صلی ال...
موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا
جواب: کاروبار فی نفسہٖ تو جائز ہے لیکن اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط لگادی جائے(مثلاً وقت پر قسط ادا نہ کرنے پر جرمانے کی شرط لگانا وغیرہ)تواس ناجائز ش...
جانوروں کو آپس میں لڑوانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کتوں اورمرغوں کالڑائی میں مقابلہ کروایاجاتاہے،کیایہ شرعاجائزہے؟
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: کاروبار میں نفع فقط اتنا ہی ہو جتنی اس ایک شریک (Partner (کی رقم مقرر (fix)کردی گئی، تب تو دیگر شرکاء کی نفع میں بالکل بھی شرکت نہیں ہوگی۔ مذکورہ نا...
پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: کتوں کی بیع درست ہے ،لیکن جو سدھایا ہوا نہیں، اس کی بیع صحیح ہونے کےلئے ضروری ہے کہ وہ سدھانے کے قابل ہواور کٹکھنا (کاٹنے والے پاگل)کتا جو سدھانے کے ق...
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
جواب: کتوں کو مردار کھلانا جائز نہیں کیونکہ یہ اس مردار سے نفع حاصل کرنا ہے اور اللہ تعالی نے اسے مطلقاً اس کے عین سے معلق کرتے ہوئے حرام قرار دیا۔ (حاشیۃ ا...