سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 6093 results

51

انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب

جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی ال...

51
52

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

52
53

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کاتب وحی ہیں

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مسجد کے امام کہتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی نہیں ہیں ،کیا یہ بات درست ہے ؟

53
55

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:’’ مجھے پسند ہے کہ صحراء میں نماز پڑھنے والے کے سامنے کوئی ایسی چیز ہو جس کی لمبائی ایک ذراع ہو ۔ ‘‘ کیونکہ مروی ہے کہ ن...

55
56

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ، آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا :کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو لگایا کرتے تھ...

56
57

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : "قال لی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : یا وائل بن حجر اذا صلیت فاجعل یدیک حذاء أذنیک والمرأۃ تجعل یدیھا حذاء ...

57
58

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین سے آج تک اس کے جواز واستحسان پر اجماع علماء ہے۔ اما م اہل سنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن اس مسئلہ کی تحقیق فرم...

58
59

حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کب ہجرت کی؟

سوال: جب نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم مکہ مکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے ، تو اس کے کچھ عرصہ بعد اپنے اہلِ خانہ کو بھی بلوایا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان میں حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا بھی شامل تھیں یا انہوں نے بعد میں ہجرت کی؟

59
60

حضرت امیر معاویہ اورحضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کاآپس کارشتہ

سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ،حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی ہیں یا اخیافی بھائی؟

60