
احرام کی حالت میں بدن کی کھال اکھیڑنا
سوال: عمرہ کے دوران احرام کی حالت میں اگر کسی مقام کی کھال ابھر گئی اور اسے اکھیڑ دیا تو اس کے متعلق کیا حکم ہو گا ؟
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟
احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگراحرام کے نفل پڑھنابھول جائیں اورعمرہ اداکرلیں تواس کے متعلق کیاحکم ہے؟
مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب
جواب: عمرہ کے برابر ہے۔(سنن ابن ماجۃ ، رقم الحدیث: 1411 ، ج 1، ص 453،دار احیاء الکتب العربیۃ) اسی بارے میں معجم کبیر للطبرانی میں ہے” أن رسول الله صلى ا...
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
سوال: طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟ نیز عمرہ تو اب حیض ختم ہونے کے بعد ہی مکمل ہوگا لیکن اب احرام کی حالت میں اتنے دن کیسے گزارے؟
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
سوال: زید عمرہ کرنے گیا، وہاں اس نے غلاف کعبہ کا ٹکڑا اتار لیا ۔تو کیا زید غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پہ پاکستان لا سکتا ہے؟
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
جواب: حجرِ اسود سے شروع کرنے کی ضرورت نہیں، بلکہ جہاں سے چھوڑا تھا، وہیں سے شروع کرے۔ سعی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو بغیر وضو بھی سعی مکمل کی جاسکتی ہے کیونک...
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
جواب: عمرہ کرنے والا) احرام کی حالت میں خوشبودار تیل نہیں لگاسکتا، اسی طرح تِل اور زیتون کا تیل بھی نہیں لگاسکتا کہ یہ بھی خوشبو کے حکم میں ہے، اس کے ...
عمرے کے طواف میں اضطباع نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: حج،ج 4،ص 195،دار الکتب العلمیۃ، بیروت) رفیق الحرمین میں ہے”سوال:جس طواف میں اضطباع اور رمل کرنا تھا،اس میں نہ کیا تو کیا کفارہ ہے؟ جواب:کوئی ک...