
خلفائے راشدین اور حضرت امام حسن کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
سوال: حضرت علی کا اور حضرت عثمان کا حضرت عمر کا اور حضرت ابوبکر صدیق اورحضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہم کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟
حضرت یوسف علیہ الصلاۃ و السلام اور حضرت زلیخا کے نکاح کے متعلق تفصیل
سوال: کیا حضرت یوسف علیہ الصلاۃ و السلام اور بی بی زلیخا کا نکاح ہوا تھا؟
کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ
سوال: کربلا میں شہید ہونے والےحضرت عباس کون تھے ؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے پاس ایک شخص آ کر مجھے اس چیز کو بیچنے کا کہتا ہے،...
حدیث میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی وجہ
سوال: حدیث میں فرمایا : قربانی تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔ اس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی کیا وجہ ہے؟
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: حضرت علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتےہیں:’’غَدَر و بد عہدی مطلقاً سب سے حرام ہے مسلم ہو یا کافر، ذمی ہو یا حربی، مستامن ہو یا غیر مستامن، اصلی ہو یا مرتد ۔ ‘‘...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ عَنْھُمَا سے مروی ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّم جمعہ سے پہلے اکٹھی چار رکعتیں بلا فصل اَدا فرماتے تھے ۔ ...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ”لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲ مُحَمَّد رَسُولُ اﷲ صلی الل...