سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 1118 results

592

اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: لینا ہرگز جائز نہیں کہ ہاشمی ہونے کی وجہ سے یہ مصرفِ زکوۃ نہیں۔لہٰذااگر کوئی واقعۃً اعوان ہے مگر اس کے پاس شجرۂ نسب موجود نہیں ،تو ایسا شخص بھی زکوٰ...

592
593

کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: لینا حلال ہوگا۔(در مختار،جلد6،صفحہ29،دار الفکر،بیروت) علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ در مختار کی عبارت "أو أصلح فيها شيئا" کے تحت ارشاد فرماتے ہیں : ...

593
594

فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟

جواب: لینا ضروری ہے، اب خواہ تنہا اللہ عزوجل کا نام ذکر کیا جائے مثلاً "اﷲ"کہہ کر ذبح کیا جائے، یا اُس کے ساتھ کوئی صفت ذکر کردی جائے مثلاً " اﷲ اکبر،اﷲ ا...

594
595

شراب بیچنے والے اسٹور پر کیشیئر کی جاب کرنا

جواب: لینا،یہ کم قیمت اورزیادہ قیمت دونوں قسم کی اشیاء میں درست ہوتی ہے اگرچہ ایک طرف سے چیزدیناپایاجائے ،اصح قول کے مطابق۔ (الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب ال...

595
596

کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت

جواب: لینا شرعاً ہرگز جائز نہیں ہے،شرعی اعتبار سے اس رقم کی حیثیت رشوت کی ہے،کیونکہ آرڈر تیارکرنے والا شخص محض اپنا کام نکلوانے کے لیے اُسے وہ رقم دے گ...

596
597

بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کا گاڑیوں کا کاروبار ہے، خریدتا اور بیچتا ہے، کسی نے اس کو گاڑی بیچنے کے لیے دی، تو اس نے اس سے پوچھا آپ کم ازکم کتنے میں بیچنا چاہیں گے؟ تو اس نے مثال کےطور پر کہا کہ میں نے پچیس لاکھ میں بیچنی ہے، اس سے کم میں نہیں بیچنی، اب اس کاروبار کرنے والے کواس سے زیادہ قیمت کا گاہک ملتا ہے اور یہ اس میں منافع لینا چاہتا ہے تو کیا اگر اس نے ایسا کیا کہ آگےکسی کے ساتھ تیس لاکھ میں سودا کرلیا پھر جن کی گاڑی تھی ان سے بھی پوچھا کہ آپ پچیس لاکھ میں دینا چاہتے ہیں تو اس نے کہا کہ ہاں میں دینے کے لیے راضی ہوں، تو اوپر کا جو منافع ہے، اس بیچ والے سیلز مین کے لیے لینا جائز ہے؟

597
598

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

جواب: لینا ، شرعاً جائز ہے ۔ البتہ اگر کوئی کمپنی کسی بھی طرح سود کے لین دین اور اس کے براہِ راست متعلقہ افعال میں تعاون کرے یا اس گناہ پر تعاون کی...

598
600

کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت

سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟

600