سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 1963 results

591

غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا

سوال: ایک بندے کا آپریشن ہوا،آپریشن والی جگہ پر ٹانکے لگے ہوئے ہیں،اب اس پر غسل فرض ہوگیا،وہ غسل کرے گا،تو اس نے آپریشن والی جگہ پر پانی نہیں بہانا،بلکہ بقیہ جسم پر ہی بہائے گا،تو کیا وہ اس غسل کے بعد بھی نماز اور قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتا ہے ؟

591
592

نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازمیں آہستہ آوازسے آمین کہناچاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلندآوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔

592
593

عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟

جواب: پانی لے سکے اس طرح کہ مسجد میں پانی کی کوئی بوند نہ گرے کہ وضو و غسل کا پانی مسجد میں گرانا ، ناجائز ہے اور لگن وغیرہ موجود ہو کہ اس میں وضو اس طرح کر...

593
594

لعنت کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )

594
595

درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم

جواب: پانی کے ساتھ اچھے طریقے سے تین مرتبہ دھو کرہر مرتبہ اچھے طریقے سے اس طرح نچوڑ لے کہ مزیدنچوڑنےسے قطرہ نہ ٹپکے،تواس سے کپڑا پاک ہو جائے گا۔یہ حکم ...

595
596

قبربیٹھ جائے توکیاکریں

سوال: بارش یا پانی وغیر ہ کی وجہ سے اگر قبر بیٹھ جائے، سلیں ٹوٹ جائیں، تو کیا قبر کھول سکتے ہیں؟ نہیں تو اس کے درست کرنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟

596
597

قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک کواخبارات کے ساتھ دفن کر سکتے ہیں جبکہ اخبارات پر بے پردہ عورتوں کی تصاویر اور جوتوں کی تصاویر بھی ہوتی ہیں اور ایک ساتھ دفن کرنے میں اخبارات قرآن پاک کے اوپر بھی آ سکتیں ہیں ؟ سائل :علی احمد نظامی(منڈی بہاؤالدین)

597
598

امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟

598
599

جو کپڑا نازک ہو ،نچوڑنے سے پھٹنے کا اندیشہ ہو،اس کو کیسے پاک کیا جائے؟

جواب: پانی کے قطرے ٹپکنا بند ہوجائیں تو اس طرح بھی وہ کپڑا پاک ہوجائے ۔ نوٹ: دھوتے وقت یہ احتیاط بھی رہے کہ اپنے یا دیگر لوگوں کے کپڑوں پر چھینٹیں نہ پڑ...

599
600

ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا

سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟

600