
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص جو کہ مسافر تھا اس نے مقیم ہو نے کے بعدغلطی سے عشا کے فرض دو رکعت پڑھ لیے، تراویح اور وتر کی نماز بھی ادا کر لی، رات کو کافی دیر سے یاد آیا کہ میں،تو مقیم ہو چکا ہوں ، اس لیے صرف فرض دوبارہ پڑھ لیے ، اب سوال یہ ہے کہ تراویح اور وتر کا بھی اعادہ کرنا ہو گا یا نہیں ؟
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کا حکم
جواب: نمازِ باجماعت تنہا (یعنی اکیلے) پڑھنے سے 27دَرجے افضل ہے۔آزاد،عاقل،بالغ ،قادرشخص پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب و ضروری ہے، جان بوجھ کر بغیر کسی صح...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: بیان فرمائی ہے۔ (ردالمحتار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج06،ص420،مطبوعہ دارالفکر،بیروت) بہارشریعت میں ہے:”لڑکیوں کے کان ناک چھیدنا ، جائزہے اوربعض لوگ لڑکو...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: مسافر والمريض‘‘ ترجمہ:چار افراد پر جمعہ فرض نہیں: عورت، غلام، مسافر اور مریض۔(الآثار لمحمد بن الحسن، جلد 1، صفحہ 526، مطبوعہ بیروت) جن پر جمعہ فرض...
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: بیان کیا کہ مریض جو استنجا کرنے سے عاجز ہو اور وہ نہ ہو جس سے اس کے لیے جماع جائز ہے تو اس سے استنجا ساقط ہو جائے گا ، کیونکہ اس معاملے کے لئے اس کی...
دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم
جواب: مسافر نے کہیں شادی کر لی،اگرچہ وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو، مقیم ہوگیا اور دو شہروں میں اس کی دو عورتیں رہتی ہوں، تو دونوں جگہ پہنچتے ہی مقیم ...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: بیان کردہ اسکیم،سودی اسکیم ہے کہ کمپنی کی جانب سے مقرر کردہ اضافی بارہ فیصد، قرض پر مشروط نفع ہے اوربحکم حدیث قرض پر مشروط نفع ،سود ہے اورجس طرح سود ل...
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
جواب: بیان کی اورامیر المؤمنین رضی اللہ عنہ نے اس کی حاجت پوری فرمائی اور فرمایا کہ اتنے دنوں میں اپنا مطلب بیان کیاپھر فرمایا کہ جو حاجت پیش آئے ہمارے پاس...