
نورَین نام کا مطلب اور نورَین نام نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے ، لہٰذا بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا...
حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، روایت کا حوالہ
سوال: حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، اس کے ذریعہ وہ اپنے بندوں سے مصافحہ فرماتا ہے، اس طرح کی کوئی روایت کتب حدیث میں موجو دہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
شرکتِ عمل میں کیا برابر کا وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری(محلہ یوسف آباد، وہاڑی)
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: نے کی صورت میں اس زیادتی کے مقابل کچھ نہ کچھ ہونا ضروری ہے جب کہ پوچھی گئی صورت میں کسی قسم کی زیادتی نہیں پائی جارہی ،جس کی وجہ سے یہ معاہدہ ناجائز ...
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: نے کے بعد نجاست غلیظہ و حرام ہوتا ہے اور نجس و حرام چیز کو علاج ومعالجے کے لیے استعمال کرنا جائز نہیں، اللہ تعالیٰ نے حرام و نجس چیز میں شفا نہیں رکھی...
پچھلی قربانی کی رقم صدقہ کرنے یا مدرسے میں لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کِرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صَدَقہ کرےیا گائےکےحصّوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صَدَقہ کرنا بھی جائز ہے؟ قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا۔(2)جس طرح زکوٰۃ کی رقم شرعی حِیلہ کرنے سے مَدْرَسہ کی تعمیر (Construction) میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مَدْرَسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں؟
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
طلحہ نام کا معنی اور طلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے سے خالی پیٹ وغیرہ ۔"یہ ایک جلیل القدر صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے،جو عشرہ مبشرہ ،یعنی ان دس صحابہ رضی اللہ عنہم میں شامل ہیں جنہیں اللہ تع...