
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟
دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کرنے کا حکم
سوال: کیا دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کر سکتے ہیں جبکہ ان کا نکاح الگ الگ کیا ہو؟بعض لوگوں کا کہنا کہ اگر دو بہنوں کی شادی ایک ساتھ کریں تو ان میں سے ایک خوش رہتی ہے اور دوسری پریشان۔
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟
سوال: سیدی اعلی حضرت نے کون سے کوے کو کھانے کیلئے حلال قرار دیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ کوا جس کے پاؤں اور چونچ ریڈ ہوتے ہیں وہ کھانے کے قابل حلال ہوتا ہے، وہ صرف دانے کھاتا ہے؟کیا آپ برائے کرم واضح کر سکتے ہیں کہ کون سا کوا حلال ہے اور کون سا حرام ہے؟
ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا
جواب: کرنے کا حکم ہے وہاں اگر ایک ہی مسکین یا فقیر شرعی کو ایک ہی دن سارا کفارہ دے دیا تو یہ ایک ہی دن کا کفار ہ شمار ہو گا باقی انسٹھ( 59 )ذمے پر باقی رہی...
تین طلاق کے بعد کیے جانے والے نکاح کی عدت کہاں گزارے؟
جواب: کر کے لے گیا ہو اور حلالے کے بعد طلاق دی ہو اور شوہر پر بھی لازم ہے کہ اسے اپنے گھر ہی میں عدت گزارنے دے ، لیکن اگر وہ اپنے گھر میں عدت گزارنے نہ دے ،...
نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟
جواب: کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندا...
چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
جواب: کر کسی کےچہرےکےسامنےنمازپڑھنامکروہِ تحریمی وگناہ ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔البتہ سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے سے بچنا مناس...
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا
سوال: چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟