
حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالتِ احرام میں زکام ہونے کی صورت میں کیا کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کر سکتے ہیں؟ نیز چہرے سے کپڑے کے ذریعے پسینہ صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ سائلہ:بنتِ دلارے (لائنز ایریا، کراچی)
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے،اگر دورانِ خطبہ سنتیں شروع کرلیں،تو توڑنا واجب اورغیرمکروہ وقت میں اس کی قضا کرنا واجب اور اگر مکمل کرلیں تو سنتیں ادا ہوجائیں گی مگر گ...
سوناچاندی کے علاوہ دیگردھاتوں کی جیولری استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لئے سونا چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کی جیولری استعمال کرنے کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ دو دھاتوں کو مِلا کر بنایا گیا ہو تو کیا حکم ہے؟
معاہدہ شرکت کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: دو فریق کا ایک مشترکہ کام چل رہا تھا اس کو ختم کرنے کا طریقہ کار کیاہے؟
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
سوال: میرے دوست کو کسی ہندو کا فون آیا تو اس نے فون اٹھا کر اسے کہا ”جے رام جی کی“ ،تو میرے دوست کے متعلق کا کیا حکم ہے؟
شادی کے بعدمیکے میں محرم کاچانددیکھنا
سوال: شادی کے بعد لڑکی محرم کا چاند دیکھنے میکے جاتی ہے ،تو کیا یہ ضروری ہے؟
نمازمیں سینے کی ہڈی کے ابھرے حصے نظرآتے ہوں تونمازکاحکم
سوال: اگر گردن کے نیچے سینے کی ہڈی کے دو ابھرے ہوئے حصے نظر آ رہے ہوں، بقیہ سینہ نظر نہ آئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی،یہ معلوم کرنے کے لیے الٹراساؤنڈ کروانا
سوال: پیٹ میں لڑکاہے یالڑکی ہے، یہ معلوم کرنے کے لئے عورت کا الٹراساونڈکرواناجائز ہے یانہیں ؟