
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکورہے:”الواجب فی کل رکعۃ رکوع واحد و سجدتان فقط، فاذا زاد علیٰ ذالک فقد ترک الواجب۔“یعنی ہر رکعت میں فقط ایک رکوع اور دو سجدےہی...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: وغیرہ) مرد کے لیے حرام ہے اور پلاٹینم بھی دھات ہی ہے لہذا مرد کے لئے پہننا ناجائز ہے ۔ درمختار میں ہے:’’ولا یتختم) إلا بالفضۃ لحصول الاستغناء بھا ...
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
جواب: وغیرہ لگا کر آنکھیں چھپا دینے سے گناہ میں کوئی کمی نہیں ہوگی اور نہ ہی اس سے یہ پروفائل جائز ہوسکے گی ، بہر صورت ممانعت باقی رہے گی ۔ نوٹ :...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟
مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا
جواب: وغیرہ کرنے کے متعلق تفصیلی جواب دیتے ہوئے اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”یہاں حکم شرعی یہ ہے کہ اوقاف میں پہلی نظر شرط و...
قرآن پاک کے صفحات کو ٹیپ کے ساتھ جوڑنا
سوال: قرآن پاک کے صفحات شہید ہوجائیں تو کیا ان کو چپکانے والی پلاسٹک کی ٹیپ وغیرہ پاک چیز سے چپکا سکتے ہیں؟
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ”والنظم للاول“ قضاء رمضان والكفارات وجزاء الصيد والحلق والمتعة والنذر المطلق لا يصح بمطلق النية ، ولا بنية مباينة ، ولا...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: وغیرہ ، مہندی، سرمہ،نئے کپڑے یا بدن پر خوشبو وغیرہ کا استعمال ، بلا ضرورتِ شرعی تیل لگانا، کنگھا کرنا، ریشم کا کپڑا پہنناچھوڑ دے ۔البتہ جب عدت مکمل...
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: وغیرہ)اپنی خوشی سے معاف کر دےیا کہہ دے کہ مجھے وراثت میں سے اپنا حصہ نہیں چاہیے،اس کی یہ بات قبول نہیں کی جائے گی اور اسے اس کا حصہ لازماً دلایا جائے ...
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، لیکن اس کے پاس ٹی، وی، مائیکروویو وغیرہ ہوں، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی؟