
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
بیٹی کو کس عمر میں نماز، روزہ کا حکم دینا چاہیے؟
جواب: غیرہ)پرلازم ہے کہ اسے نماز،روزہ کا حکم دیں۔ حدیث مبارک میں جہاں بچوں کو نماز کا حکم دیا گیا،تو وہاں لفظ”اَوْلاد“ ہے،اور”اَوْلاد“ کا لفظ بیٹوں...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: سمجھ پانا، ہماری کم فہمی اور عقل کی نارسائی ہے، لہٰذا اِس کوتاہ فہمی کی بنیاد پر مدلولِ قرآن وسنت کاانکار نہیں کیا جا سکتا۔ امام ابو داؤد سجستانی ...
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: سمجھ جا ۔ (جد الممتار،جلد 03،صفحہ 572،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) بہار شریعت میں ہے :’’عورت بیاہ کر سسرال گئی اور یہیں رہنے سہنے لگے، تو میکا اس ...
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
جواب: غیر اس کی اجازت کے بھی حج کے لیے جانا فرض ہے، پھر اگر امسال اس کے نہ جانے کی وجہ سے حج کے لیے نہیں جائیں گے تو تاخیر حج کے مرتکب ہوں گے۔“(فتاوٰی اجمل...
جواب: غیرہ)پائی جائیں،تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں،بلکہ افضل ہے کہ اس میں صلہ رحمی بھی ہے،پھر زکوۃ لینے کے بعد وہ اسے اپنا قرض اتارنے یا کسی بھی کام میں خرچ کر س...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟
جواب: غیر ادا نہیں ہوں گے، یعنی ہم نے روزوں کی جو اقسام ذکر کیں ان کے علاوہ بقیہ روزے رات میں ان کی تعیین کے ساتھ نیت کرنے سے ادا ہوں گے، اور وہ بقیہ قضا ...
جواب: غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کا مشکبار مدنی ماحول بھی ایک اچھی صحبت فراہم کرتا ہے۔ ہزاروں لوگ اس مدنی ماحول سے وابستہ ہوئے، گناہوں بھری زندگی کو ترک کی...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: سمجھ کرثلاث کا لفظ بڑھا دیا ،کیونکہ بتہ کا لفظ ایک اورتین دونوں کا تھا،لیکن حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت رکانہ سے پوچھا، تو انہوں نے عرض کیا ...