سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 5192 results

601

بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم

جواب: اسے مال یا اولاد عطا کرے یا اس سے کوئی مصیبت دور ہوئی ہو،اور اسی کی مثل دیگر نعمتوں کے ملنے پر،اور اس کے لیے بطور ِشکر اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرنا مستحب ...

601
602

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟‎

جواب: اسے روایت ہے کہ حضرت محمدمصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنے رب کودومرتبہ دیکھا۔ ایک مرتبہ سرکی آنکھ سے اورایک مرتبہ دل کی آنکھ سے۔ (مجمع الزوائد...

602
603

حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟

603
604

گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟

جواب: اسے حقیقۃ مؤمن ہی کہیں گے ۔(شرح فقہ اکبر، ص 117،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) مجدد اعظم اعلی حضرت رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ حرام کام کرنے والے نے ای...

604
605

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

جواب: حجرمکی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”اعلم ان اسم الشريف كان يطلق في الصدر الاول على من كان من اهل البيت ولو عباسيا او عقيليا ومنه قول المؤرخين: الشريف العبا...

605
606

رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: اسےمعلوم ہوکہ امام پرسجدہ سہونہ تھاتواس کی نمازفاسدہوجاتی ہے اوراس پراس نماز کا دہرانا ضروری ہوتاہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے " اگر سجدہ سہو میں مسبوق ...

606
608

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: کہنا درست نہ تھا۔ علامہ شامی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی عبارت:’’(لاتفسد بترکھا) اشار بہ الی الرد علی القھستانی حیث قال: لاتفسد ولاتبطل ۔۔۔وجہ ا...

608
609

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

جواب: کہنا ان میں جگہ جگہ اس قسم کے جدید ایجاد کردہ اعمال کاذ کر موجود ہے۔ حضرت شاہ صاحب نے ہوامع شرح حزب البحر میں فرمایا کہ ''اعمال تصریفیہ میں اجتہاد کو ...

609
610

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

سوال: ایک آن لائن گیم ہے (HAMSTER KOMBAT)اور اس گیم کے ڈویلپرز کی طرف سے یہ دعوی ہے کہ اس گیم سے حاصل ہونے والے کوائنز کی لسٹنگ کی جائے گی اور اس کو بطور کرپٹو کرنسی متعارف کروایا جائےگا۔ اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ: سب سے پہلے آپ کو ٹیلی گرام نامی سوشل میڈیا ایپ پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، اس کے بعد کسی ایسے بندے کا ریفرل لنک چاہیے ہوتا ہے، جو پہلے یہ گیم کھیل رہا ہو ،اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کا گیم میں خودبخود اکاؤنٹ بن جاتا ہے، پھر اس کے بعد اس گیم میں کوائنز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں: •مثلاً: آپ کو ڈیلی گیم اوپن کرنا ہوتی ہے ،جس کے آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •یونہی دوسرے لوگوں کو اپنے لنک کے ذریعے ایڈ کروانے پر بھی آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •گیم اوپن کرکے اسکرین پرٹیپ(Tap)کرتے رہنے سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوائنز کا اضافہ ہوتا رہتاہے۔ اوراس گیم کوکھیلنے کایہی طریقہ ہوتاہے کہ اسکرین کوٹیپ کرتے جائیں اورکوائنز حاصل کرتے جائیں ،اس کے علاوہ اورکچھ نہیں کرناہوتا۔ •یونہی اپنے اکاؤنٹ میں موجود کوائنز کے ذریعے کارڈز خرید سکتے ہیں(اس خریداری میں علیحدہ سے رقم نہیں دینی پڑتی، بلکہ کوائنزکے بدلے ہی کارڈخریدسکتے ہیں) اور ان کارڈز کی وجہ سے آپ کو خود بخود مزید کوائنز ملتے ہیں، اگر آپ آف لائن ہیں،تو ان کارڈز کی وجہ سے تین گھنٹے تک آپ کے کوائن بڑھتے رہیں گے،تین گھنٹے بعد کارڈز اپنا کام روک دیں گے،پھر جب آپ دوبارہ گیم اوپن کریں گے،تو وہ کارڈز دوبارہ اپنا کام شروع کردیں گے اور آپ کے کوائنز بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ •اس کے علاوہ روزانہ کے مختلف ٹاسکس بھی دئیے جاتے ہیں، جن کو پورا کرکے آپ کوائنز حاصل کرسکتے ہیں اور ان ٹاسکس میں گیم ڈویلپرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کرنا ہوتا ہے یا ان کی ویڈیوز دیکھنا ہوتی ہیں جوکہ گیم کی تشہیر پر مشتمل ہوتی ہیں،ویڈیوزپرایڈزبھی ہوتی ہیں،جوغیرشرعی انداز(بے پردگی وغیرہ) پربھی مشتمل ہوتی ہیں،اسی طرح ان ویڈیوزمیں میوزک بھی ہوتاہے۔ ابھی تک اس گیم کےکوائنز کی لسٹنگ نہیں ہوئی(یعنی اس کو باقاعدہ کرپٹو کرنسی کا درجہ نہیں دیا گیا) لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ ستمبر 2024 کے آخر تک اس کی لسٹنگ ہوجائے گی اور سب کو ایئر ڈراپ مل جائے گا(یعنی اس گیم کو کھیلنے والے سب لوگ اس بات کے اہل ہوں گے کہ وہ ان کوائنز کے ذریعے دوسری ڈیجیٹل کرنسیز خریدلیں یا اس کو فزیکل کرنسی میں کنورٹ کرلیں)۔

610