
حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال: جنابت کی حالت میں حفاظت کی نیت سے( آیۃ الکرسی ) پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔
جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟
سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟
احرام کی حالت میں عورت کا دستانے اور موزے پہننا
سوال: احرام کی حالت میں عورتیں دستانے پہن سکتی ہیں یا نہیں؟
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
جواب: حالت کا نام ہے ،نہ کہ احرام میں باندھی جانے والی چادریں احرام ہیں ، ہاں مجازاً ان چادروں کو احرام کہا جاتاہے، چنانچہ اِحرام کی تعریف کے متعلق قاضی اب...
سوال: عورت کے لیے روزے کی حالت میں کان چھدوانا کیساہے؟
روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا
سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کا روزے کی حالت میں مہندی لگانا
سوال: کیا عورت روزے کی حالت میں مہندی لگا سکتی ہے؟
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: حالت کا نام ہے ، نہ کہ احرام میں باندھی جانے والوں چادریں احرام ہیں ، ہاں مجازاً ان چادروں کو احرام کہا جاتاہے ، چنانچہ اِحرام کی تعریف کے متعلق قاضی...
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
سوال: احرام کی حالت میں جب طواف کرنا ہو تو حجر اسود کو بوسہ دینے کا کہا جاتا ہے تو اگر دیکھا جائے تو حجر اسود پر خوشبو لگی ہوتی ہے اور احرام کی حالت میں خوشبو نہیں لگا سکتے تو حجر اسود پر اگر خوشبو لگی ہو بوسہ دے دیا تو کوئی مسئلہ تو نہیں یا کچھ لازم آئے گا؟
سوال: کیا حالتِ حمل میں عصر کی نماز کو مغرب اور عشاء میں پڑھ سکتے ہیں؟