
کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟
جواب: بکری کی چربی اور اونٹ، بطخ اور شتر مرغ حلال ہیں ، اسی پر صحابۂ کرام اور تابعین رضی اللہ تعالی عنھم کا اجماع ہے۔"(صراط الجنان،ج 3،ص 231،مکتبۃ المدینہ...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: والی صورت کا پایا جانا، نادر ہے۔البتہ عرب میں یہ صورت بہت زیادہ پائی جاتی ہے کہ عربی لوگ اکثر ایک سے زائد دو دو،تین تین، چار چار شادیاں کرتے ہیں اور ...
جواب: بکری بیچی یا اس چیز کو واجبی دام پر بیچا یا اس قیمت پر جو فلاں شخص بتائے۔“(بہار شریعت، جلد2، حصہ11، صفحہ617، مکتبۃ المدینہ) ...
حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بکری وغیرہ کی کھال عموما کھانے کے قابل نہیں ہوتی، لیکن پھر بھی جس حلال جانور کو شرعی طریقے کے مطابق ذبح کیا گیا ہو، اس کی کھال کھانا جائز ہے۔...
جواب: بکری وغیرہ کو ذبح کرنا سنت ہے اور اگر اس کا عکس کیا یعنی اونٹ کو ذبح کیا اور گائے وغیرہ کو نحر کیا تو جانور اس صورت میں بھی حلال ہو جائے گا مگر ایسا ک...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: والی رقم قرض ہے اور اس پر دو طرح کا نفع حاصل ہوتا ہے، ایک یہ کہ فکس 660 روپے ملتے ہیں اور دوسرا یہ کہ قرعہ اندازی میں نام شامل کر دیا جاتا ہے اور ...
مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ
جواب: بکری مرغی وغیرہ میں آدھی دوسرے کے ہاتھ بیچ ڈالیں اب چونکہ ان جانوروں میں شرکت ہوگئی بچے بھی مشترک ہوں گے۔“(بہار شریعت،ج 2،ص512) وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...
حلال جانور کے پائے کھال سمیت پکا کر کھانا
جواب: بکری کی کھال کھانے کے قابل نہیں ہوتی۔(فتاویٰ رضویہ، جلد20، صفحہ 433، رضا فاؤنڈیشن لاہور) ...
الکحل آمیز دواؤں کا استعمال کرنا کیسا؟
سوال: الکحل والی میڈیسن کھا سکتے ہیں یا نہیں؟