سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 8687 results

601

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: کسی بھی مقام پر موسیقی (Music)چلانا ، عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (...

601
602

متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق

سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟

602
603

اللّٰہ تعالیٰ کی صفات بھی واجب الوجود ہیں؟ - دار الافتاء

جواب: کسی طرح کی کوئی مناسبت ہی نہیں، بدایہ میں کہا: ہمارا علم موجود و عرض، حادث و جائز الوجود ہےاور ہمہ وقت نیا ہوتا رہتا ہے،تو جب ہم اللہ تعالیٰ کے لئے ع...

603
604

میت کی طرف سے نفلی حج کرنے کی نیت کا طریقہ

سوال: میں نے فرض حج کرلیا ہے، اب میں اپنی مرحوم والدہ کی طرف سے نفلی حج کرنا چاہتی ہوں، تو اس صورت میں مجھے احرام باندھتے وقت کیا نیت کرنی ہوگی؟ نیز طواف ،قربانی وغیرہ میں کیا نیت کی جائے گی؟

604
605

سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟

جواب: کسی اور غرض سے ، کیونکہ سجدہ تلاوت کا سبب تلاوت ہے ، سبق سنانے کی نیت سے کی جائے یا کسی اور غرض سے تلاوت کی جائے ، بہر صورت سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے ...

605
606

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: پر اکتفاء کرنا چاہیے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”ظہر کی سنتوں میں چاروں رکعت بھری پڑھی جائیں۔ یعنی ہر ایک میں فاتحہ کےبعد ضم سورت واجب...

606
607

قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟

سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

607
608

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

جواب: کسی واجب کو بھولے سے ترک کردے، ہر غلطی کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوتی ۔ نماز میں قعدہ اخیرہ کرنا چونکہ فرض ہے لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز کا یہ فر...

608
609

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: کسرہ ضمہ کی طرف مائل نہ ہونے پائے ۔ جہاں جب صراط وقاطعہ میں ص وط کے اجتماع میں مثلًا"یستطیعون""لاتطع"بے خیالی کرنے والوں سے حرف تا بھی مشابہ طا ادا ہو...

609
610

قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم

سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟

610