سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 2924 results

601

میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم

جواب: جانوروں اور کیڑے مکوڑوں میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ جن سے نفع حاصل کرنا ،ممکن نہیں ہے ، لہٰذا ان کی بیع (خرید و فروخت) ناجائز ہے،جیسے چوہا کہ یہ فاسق ...

601
602

بیمار چوزہ زندہ حالت میں بلی کو کھلانا کیسا؟

جواب: جانورکے آگے ،اسے نہیں ڈالا جاسکتا کیونکہ زندہ ڈالنے میں اسے بلا وجہ تکلیف دیناہے اور اسلام نے ہمیں جانور کو بھی بلاوجہ تکلیف دینے یا زخمی کرنے ...

602
603

الیکٹرک چھری سے جانورذبح کرنا

سوال: جانور کو بسم اللہ پڑھ کر الیکٹرک چھری سے ذبح کیا تو وہ حلال ہو گایانہیں؟الکیٹرک چھری کااندازیہ ہے کہ اس کے پیچھے والاحصہ استری کی مثل ہے اورآگے اس کے چھری لگی ہوئی ہے ،جب اس کاسوئچ بجلی میں لگاتے ہیں توچھری چلناشروع ہوجاتی ہے اوروہ خودجانورذبح کرتی ہے ،کسی انسان کی طاقت اس میں شامل نہیں ہوتی ۔

603
607

عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں

سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟

607
608

زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک گیارہ سال کی لڑکی ،جس کا نام روزین فاطمہ ہے، جو کہ رات کو سوتے وقت زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے فوت ہو گئی ہے ،کیا اس کو شہید کہہ سکتے ہیں ؟

608
609

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أو‌أن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟

609
610

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

سوال: کئی میڈیسن کمپنیاں مختلف ڈاکٹرز کو اپنی میڈیسن بیچنے کی ترغیب دلاتی ہیں اور اس کے لیےکمپنی والے ڈاکٹرز کو مختلف آفرز بھی کرتے ہیں ،مثلاً :ہم آپ کو فرنیچر بنوا دیں گے یا ایک مہینے میں اتنی مرتبہ فلاں بڑے ہوٹل میں آپ کو ہماری طرف سے فیملی سمیت کھانا کھلایا جائے گا یا فلاں ملک کی سیر کے لیے ٹکٹ دیا جائے گا وغیرہ وغیرہ ۔ سوال یہ ہے کہ میڈیسن کمپنی کا ایسی آفر کرنا اور ڈاکٹرزکا ان کی آفر کو قبول کرنا کیسا ہے؟

610