اللّٰہ تعالی کو طبیب کہنا کیسا ہے؟
اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا؟
مجیب:مولانا محمد نوید چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-267
تاریخ اجراء:16ربیع الآخر 1443ھ/22نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
اللہ پاک کو طبیب کہہ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اللہ پاک کو طبیب کہنے کی شرعاً اجازت نہیں، اس کے بجائے اللہ پاک کو حکیم یا اس کی دیگر صفات سے پکارا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا جنت میں بہن بھائی اور رشتہ داروں سے ملاقات ہوگی؟
حضور نبی کریم ﷺ کو یتیم کہنا کیسا؟
حضرت آدم کے بعد کون سے نبی آئے؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
انسان کے مرنے کے بعد روح کہاں جاتی ہے
حضرت امام مہدی کا ظہور کب ہوگا؟
حضور ﷺ کے علم غیب کے منکر کا حکم؟
اللہ کو اوپر والا کہنا کیسا؟
ایمان کی شاخیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟
مایوسی کفر ہے؟ قرآن و حدیث روشنی کی میں وضاحت
حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کا عقیدہ اور منکر کا حکم
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کہنا کیسا؟
مذاق میں خود کو کرسچین کہنا کیسا؟
کراماتِ اولیا کے منکر کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
اللّٰہ نے جان کر لکھ دیا کہنا کیسا؟
ہر چیز مقدر ہے تو پھر دعا کیوں کریں؟
اللہ پاک کے نور ہونے کا کیا مطلب ہے؟
اللہ کے سائے میں ہیں کہنے کا حکم
کیا نبی کریم ﷺ ہماری طرح بشر ہیں؟
حضرت نوح علیہ السلام اپنے بیٹے کو کیوں نہ بچا سکے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(456)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)