
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
جواب: ٹوٹے گا،ہاں ! اگر بوسہ لینےسے انزال ہوگیا،تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا، لیکن کفارہ لازم نہیں آئے گا، صرف روزے کی قضاکرناہوگی ۔ روزے میں ان افعال کے بارے...
حرام گوشت کا شوربہ کھانے کا حکم
جواب: ٹوٹ جائے گی،کیونکہ گوشت کے پکنے سے اس کے اجزاءشوربے میں شامل ہو جاتے ہیں اورشوربے کا کھانا گوشت کاکھانا کہلاتا ہے۔ شوربے میں گوشت کے اجزاء شامل ہ...
پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: پانی والے پائپ سے پانی کو اوپر چڑھانے کے لیے میں نے پائپ سے منہ لگا کر پانی کو کھینچا ، اس دوران پانی پر پریشر بنا اور منہ میں داخل ہوتے ہی پانی میرے حلق سے اتر گیا، اس صورت میں میرا روزا ٹوٹا یا نہیں؟ اگر ٹوٹ گیا، تو کفارہ لازم ہو گا یا نہیں؟
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟
اگر وقف کی کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟
سوال: اگر وقف کی کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟
سوتے میں دانتوں سے خون نکلتا ہو، تو روزے کا حکم؟
جواب: ٹوٹ گیا اور اگر خون تھوک سےکم تھا اور مزہ بھی محسوس نہ ہوا تو روزہ نہ ٹوٹا۔ لہذا اگر آپ کے دانتوں سے خون نکلا لیکن حلق سے اترنا معلوم نہیں اور حلق...
قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم
سوال: قربانی کے دنوں میں ناخن اور بال نہیں کاٹ سکتے لیکن اگر کام کرنے میں ناخن خود ہی ٹوٹ جائے توکیا قربانی کا عمل ماناجائے گا ؟
قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟
سوال: قربانی کا بیل ، گاڑی سے اس زور سے گرا کہ بیچارے کی اگلی دونوں ٹانگیں ہی ٹوٹ گئیں، اب نہ تو وہ اٹھ سکتا ہے اور نہ ہی وہ چل سکتا ہے ۔ اس صورت میں قربانی کے حصہ داروں کے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: رمضان کے آخری عشرے کا سنت اعتکاف کسی سبب سے ٹوٹ گیا،تو کیا اگلے رمضان کے اندر ہی اس اعتکاف کی قضا کرسکتے ہیں یا رمضان کے علاوہ بھی کرسکتے ہیں؟
کیا چھینک آنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا چھینک آجانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟