سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 1671 results

602

غیر مسلموں والا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بالکفار ۔۔۔کجرجس وپطرس ویوحنا، فھذا ۔۔۔ لایجوز للمسلمین التسمی بہ لما فیہ من المشابھۃ“ ترجمہ: ناموں کی ایک قسم ایسی ہے جو کافروں کے ساتھ خاص ہے مثلاً ...

602
605

رحمت نام کا مطلب اور رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: اشہب نام رکھنا کیسا ہے اس کے کیا معنی ہیں؟

605
606

مفلحہ نام کا مطلب اور مفلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

606
608

حیا نام کا مطلب اور حیا نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: حیا نام کامعنی بتاد یجیے اوریہ بھی بتادیجیے کہ یہ نام رکھنا کیساہے؟

608
610

حامد نام کا مطلب اور حامد رضا نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد حامد رضا رکھنا چاہتا ہوں، تو کیا یہ درست ہے اور کیا یہ نام بھاری تو نہیں؟

610