
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
تاریخ: 13محرم الحرام1438 ھ/15اکتوبر2016 ء
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
تاریخ: 16محرم الحرام1438 ھ/19اکتوبر2016 ء
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
سوال: کیا کوئی شخص چیز اپنی ملکیت میں رکھتے ہوئے کسی مدرسہ میں استعمال کے لیے دے سکتا ہے کہ وہ جب چاہے اس چیز کو واپس لے لے جیسے کتابیں مدرسہ میں رکھ دیں کہ طلبا پڑھیں اور جب مالک کو ضرورت ہو وہ واپس لے لے، اسی طرح کارپیٹ وغیرہ مدرسہ میں استعمال کے لئے دئیے کہ جب ضرورت ہوگی واپس بھی لے لے گا۔ نیز اگر مدرسہ کے لئے کوئی چیزوقف کرنے کے بعد مالک اپنی نیت تبدیل کر لے کہ یہ مال مدرسہ کے لئے بھی استعمال کیا جائے اوراس سے ہٹ کر دینی کاموں کے لئے بھی، تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟