
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
عمرے کے لئے جمع کی گئ رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن عمرے کے لئے پیسے جمع کر رہی ہے تو کیا ان پیسوں پر زکوۃ نکالنی ہو گی؟
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی گناہ سے توبہ کرے ، لیکن کفارہ ادا نہ کرے، تو کیا اس کی توبہ قبول ہوجائے گی؟
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: کرنا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا، جائز نہیں۔ زید پر لازم ہے کہ فرض علوم اور خاص کر روزے کے متعلقہ ضروری مسائل سیکھنے میں اب تک جو اس نے کوتاہی کی ہے ...
کیا شیطان، انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟
جواب: کر آتا ہے ، بلکہ علمائے کرام نے خواب کی ایک قسم القائے شیطان بیان فرمائی ہے کہ جس میں شیطان بندے کے ساتھ خواب میں کھیلتا اور ڈراتا ہے ، اور ایسے خواب...
وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا
سوال: ایک بندہ قضانماز ادا کرنا چاہتا ہےتو کیا وہ قضا نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکتا ہے؟مثال کے طور پرآج کی مغرب کی نماز اس بندے نے پہلی جماعت کے ساتھ ادا کر لی مگر جیسے ہی پیچھے دوسری جماعت کھڑی ہوئی جوآج کی مغرب اداکرنے کے لیے قائم ہوئی تووہ اپنی قضاہوجانے والی مغرب کی نمازکواداکرنے لیے اس میں شامل ہو گیاتوکیا اس طرح قضانماز ہو جاتی ہےدوسری جماعت کےساتھ؟
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
سوال: لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟
کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھ آجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کرسی پر بیٹھ کر ٹیک لگا کر کتاب یا تسبیح پڑھ رہے ہوں اور اونگھ آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ؟
بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو
سوال: بیوی نے شوہر کا فطرہ بغیر اجازت لئے اپنے پیسوں سے دے دیا تو وہ ادا ہوگیا یا دو بارہ پوچھ کر دینا ہوگا ؟