
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟
سوال: آٹو میٹک مشین سے کپڑے پاک ہوتے ہیں یا نہیں؟
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید پر میرا 15لاکھ کا قرض ہے ، زید نے بکر سے میری بات کروا دی کہ مجھے قرض کی رقم بکر ادا کرے گا اور بکر نے اسے قبول کر لیا ، بکر اب تک قرض کی آدھی رقم مجھے دے چکا ہے اور بقیہ کے متعلق کہتا ہے کہ میرے پاس فی الحال رقم کی گنجائش نہیں ہے ، جب ہو گی تب ادا کروں گا۔ یہ معاہدہ کیے ہوئے تقریبا پانچ سال ہو چکے ہیں ، تو کیا میں اپنی بقیہ رقم کا مطالبہ زید سے کر سکتا ہوں؟
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
جواب: نہ امام آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تواس صورت میں امام کے ساتھ اگرایک ہی مقتدی ہو تو دوسرا آنے والاامام کے بائیں ہاتھ پربیٹھ جائے کہ امام کے ...
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: نہ صرف جائز، بلکہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ اور مسند امام احمد بن حنبل میں حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی الل...
جواب: نہ اٹھائے،تونمازفاسدنہیں ہوگی اوراگرخارش کرناایک مرتبہ ہو،تومکروہ ہے ،اسی طرح خلاصہ میں ہے ۔(فتاوی ھندیہ،کتاب الصلوۃ،جلد01،صفحہ104،مطبوعہ کوئٹہ) ف...
قسط لیٹ ہونے پر قیمت میں اضافہ کرنا کیسا؟
سوال: اس طرح چیز بیچنا کہ یہ اتنے کی ہے اور اگر اتنے دنوں میں پیسے نہ دے سکے تو اتنے پیسے زیادہ دینے پڑیں گے، اور اسی طرح بڑھتے رہیں گے، کیسا ہے؟
مرد و عورت کیلئے انگوٹھی پہننے کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عقیق کا نگینہ انگوٹھی میں لگا کر پہن سکتےہیں؟
کیا ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: نہیں ہے کیونکہ ایسا نکاح عمومی طور پرکئی گناہوں(مثلاًاجنبی مرد وعورت کے میل جول ،بات چیت وغیرہ ) کے بعد ہوتاہے اور یہ نکاح مرد و عورت دونوں کے وال...