
زمین وآسمان چھ دن میں بنانے کی حکمت
سوال: اللہ پاک کسی چیز کو حکم دے تو فورا ہو جاتی ہے تو اس کی کیا تفسیر ہے کہ اللہ پاک نے زمین و آسمان چھ دن میں بنائے؟
جواب: نے سے وہ کپڑے ناپاک نہیں ہونگے۔ لہذا لوگوں کا اسے ناپاک کہنا شرعی اعتبار سے درست نہیں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ودم البق والبراغيث والقمل ...
سوال: میں نے پاکی کی حالت میں عمرہ کی نیت کی اور طواف بھی پاکی کی حالت میں کیا مگر طواف کے بعد جب سعی شروع کی تو حیض آگیا اور میں نے اسی حالت میں سعی کرلی تو کیا یہ سعی ہوجائے گی؟
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: نےوالاحقیقتاًدل سے یہ نہیں چاہتا کہ جسے بددعا دے رہا ہے اسے نقصان ہولیکن محض وقتی غصےکی وجہ سے لعن طعن کرتے ہوئے بددعا دے دیتاہے ایسی بددعا کے حوالےسے...
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
سوال: پوری پیمنٹ ایک ساتھ کیش کرنے پر 100 والی چیز 90میں بیچنا، اور قسطوں میں وہی چیز 150 کی بیچنا شرعاً کیسا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نے کی ترغیب بھی ہے، سوال میں بیان کیے گئے ناموں میں معنوی اعتبار سے کوئی شرعی قباحت نہیں ہے،جس کی تفصیل درج ذیل ہے: (1)ازیان: لفظ زین کی جمع ہے ا...
سوال: مدینے کی مٹی کو گھر لے کر جاسکتے ہیں ، ہمارے ایک عزیز نے ہمیں مدینہ طیبہ کی مبارک مٹی لا کر دی ہے ،ہم میں سے جب کوئی بیمار ہوتاہےیا کوئی پریشانی آتی ہے توہم اس مٹی کو کھالیتےہیں تو ہماری پریشانی دور ہوجاتی ہے ؟
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
سوال: پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کی اسلام میں کیا حیثیت ہے؟