
کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟
جواب: نے کو انبیائے کرام کی سنت کہاگیا ہے جیسا کہ قرآن پاک میں حضرت سیدناموسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ و السلام کے عصا کاذکرہے ،جوسانپ بن جاتا تھا اورحضرت ...
کیا حضرت آدم علیہ السلام صرف نبی تھے یا رسول بھی تھے ؟
جواب: نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا :’’يا رسول الله أرأيت آدم أنبي كان؟ قال نعم كان نبيا رسولا۔۔مختصرایعنی: کیا حضرت آدم علیہ السلام نبی تھے؟...
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ اب کیا حکم ہو گا؟
سونا سستا خرید کر ادھار میں مہنگا بیچنا کیسا؟
سوال: زید نے عمرو سے آٹھ لاکھ روپے میں سونا خریدا اور اس پر قبضہ کرنے کے بعد زید نے وہ سونا دو سال کے ادھار پر بارہ لاکھ روپے میں بکر کو بیچ دیا اور بارہ لاکھ روپے کی یہ رقم قسطوں میں ادا کرنا طے پایا۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟
پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: میں نے گھر میں طوطے وغیرہ پرندے رکھے ہوئے ہیں میں ان کے بچے نکلواکر وہ بچے آگے فروخت کرتا ہوں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا ان پر زکوٰۃ لازم ہے؟ اگر لازم ہے تو کتنی؟ یونہی اگر کسی کے پاس مثلاً مویشی ہوں تو ان سے ہونے والے بچوں پر زکوٰۃ ہوگی؟
اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال: ”اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے“ کہنا کیسا؟اور اگر کسی نے ایساکہہ دیا تو ا س پر کیا حکم ہے؟
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
سوال: مرحوم نے مال وراثت میں ایک مکان چھوڑا مکان میں موجود استعمال کا تمام سامان(فریج، پنکھے،استعمال کے برتن، الماریاں وغیرہ) بھی مرحوم کی ملکیت تھا،تو کیا یہ سب چیزیں بھی وراثت میں تقسیم ہوں گی اور کس طرح تقسیم ہوں گی؟
عورت کا عدت میں نئے کپڑے پہننا کیسا ؟
سوال: ہندہ خلع کی عدت میں ہے ، دورانِ عدت اس نے زینت کے طور پر نیا لباس پہنا۔دریافت طلب یہ امر ہے کہ کیا ہندہ عدت میں نیا لباس پہننے کی وجہ سے گنہگار ہوئی ؟
قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟
سوال: اگر کوئی شخص قربانی کرے ، لیکن غریبوں کو حصہ نہ بانٹے تو اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟ اورکیا صدقہ نہ کرنے کی وجہ سے وہ شخص گناہ گار ہوگا؟
مغیث نام کا مطلب اور محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے والا۔اورارشدکامطلب ہے :نہایت ہدایت یافتہ۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف"محمد"رکھیں ،کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب...