
مجیب: محمد سجاد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-783
تاریخ اجراء:10جماد ی الاوّل1444 ھ /05دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
پوچھی
گئی صورت میں قرآن مجید کی آیات کا
جو ترجمہ یاد کر کے بھول گئے،ان کو
دوبارہ یاد کرنا ضروری نہیں، کیونکہ بھلانے کی وعید
نفس قرآن سے متعلق ہےترجمہ کے متعلق نہیں ۔البتہ جن آیاتِ
کریمہ کے تراجم آپ نے یاد کئےتھے ان کو دوبارہ یاد کرنا منع بھی نہیں
ہے ،بلکہ اچھا عمل ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم