
ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟
جواب: نہ توڑے بلکہ دو رکعتیں مکمل کرے ،اسی طرح ظہر کی سنتیں شروع کیں تو جماعت قائم ہوئی یا جمعہ کی سنتیں شروع کیں تو امام نے خطبہ شروع کیا تو بھی پوری چار م...
محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ
جواب: نہ ،عظمت والااور احترام والا ہے،اس لیے اس مہینے کو حرام کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:( اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَر...
کیاکعبےکا طواف بھاگ کر کیا جا سکتا ہے تاکہ طواف جلدی مکمل ہو جائے؟
جواب: نہیں، اس وجہ سے کہ اولاً :مطاف مسجد کاحصہ ہے اور مسجد میں بلاوجہ بھاگنامنع ہے۔ اور ثانیا:دورانِ طواف بھاگنے کی وجہ سے دیگر طواف کرنے والوں کو اذیت ہ...
اسری، یسری، سدرۃ نام رکھنے کا حکم؟
جواب: نہیں بلکہ فعل ہے جس کا معنی ہے:رات میں لے گیا۔رات میں سیر کروایا ۔ لہٰذا اس کو بطور نام نہ رکھا جائے۔ (2) یُسریٰ یہ "ایسر"کی تانیث ہے،جس کےمعنی ہے:...
ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا
سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟
جواب: نہیں ہے۔ امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کے بہت ہى چہىتے شاگرد، امام ابو ىُوسُف علیہ الرحمۃ جو اپنے وقْت کے بہت بڑے امام تھے۔ان سےعبّاسی خلیفہ ہارون ر...
سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم
سوال: خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں یانہیں؟
زہرا نام کا مطلب اور زہرا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہا کا لقب مبارک بھی ہے ۔لہٰذا یہ نام رکھنا جائزودرست ہے ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں:"’زَہراء‘‘ بمعنٰی کلی۔ آپ رَضِ...
نماز کی چند موکدہ سنتیں بتادیں
جواب: نہ سنۃ موکدۃ ولواعتادترکہ یاثم"اورتکبیرکےوقت ہاتھ اٹھاناترک نہ کرے، اس لیےکہ یہ سنت مؤکدہ ہے،اگراس کےترک کی عادت بناتاہے،توگناہ کارہوگا۔ (غنیۃ المستمل...
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: نہ کہ مردوں سے تشبّہ ہے۔ درمختارمیں ہے’’قطعت شعر رأسھا اثمت ولعنت والمعنی المؤثر التشبہ بالرجال ‘‘ترجمہ :کسی عورت نے سرکے بال کترڈالے تو وہ گنہگارہوئ...