
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟
دل میں نیت کرنے سے منت ہو جاتی ہے؟
جواب: پر دلالت کرے، جیسا کہ کوئی شخص یہ کہے کہ اللہ عزوجل کے لیے مجھ پر یہ چیز لازم ہے یا مجھ پر فلاں چیز لازم ہے یا یہ چیز ہدیہ یا صدقہ ہے یا میرے لیے صدق...
بیوی بغیر اجازت اپنے شوہر کے موبائل میں واٹس اپ میسجز وغیرہ چیک کرسکتی ہے ؟
جواب: پر شک کرتے رہنا اور ایک دوسرے کےپوشیدہ معاملات کی ٹوہ میں لگے رہنا وغیرہ اس طرح کے معاملات رشتے کو توڑدینے تک پہنچانے والے ہوتے ہیں لہٰذا رشتے کوبحال...
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں میں عشر ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں وغیرہ کی پیداوار پر بھی عشر ہے ؟
میت دفنانے کے لئے پُرانی قبر کھودنا کیسا ؟
سوال: میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں گور کن ہوں ، ہمارے پاس بہت سے لوگ جب قبر بنوانے آتے ہیں تو وہ اپنے پہلے سے فوت شدہ کسی مرحوم کی قبر کےپاس قبر بنانے کا کہتے ہیں ، اب کبھی تو وہاں جگہ موجود ہوتی ہے تو ہم بنا دیتے ہیں اور کبھی وہاں جگہ نہیں ہوتی یا بالکل معمولی سی جگہ ہوتی ہے کہ جس میں نئی قبر نہیں بن سکتی تو اس صورت میں وہ کہتے ہیں کہ یہ جو پہلے بنی ہوئی قبر ہے اسے کافی عرصہ ہوچکا ہے ، میت ختم ہوچکی ہوگی تو آپ اسی میں نئی قبر بنا دیں اور اگر کچھ جگہ موجود ہو تو کہتے ہیں باقی جگہ اس قبر سے لے لیں الغرض وہ پرانی قبر کھودنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو کیا ان کے کہنے پر ہم پرانی قبر کھود سکتے ہیں یا نہیں ؟
خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟
سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟
سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟