Gold Khareed Kar Mehnga Hone Par Bechna Kaisa
سونا خرید کر رکھنا اور مہنگا ہونے پر بیچ دینا
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-482
تاریخ اجراء: 26محرم الحرام1444
ھ /25اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
اپنی ملکیت کا سونا مہنگا ہونے پر بیچ دینا اور سستا ہونے
کی صورت میں نہ بیچنا جائز ہے۔اپنی ملکیت
کی چیز کوئی بیچے تو سستی بیچے خواہ
مہنگی ہونے پر بیچے،جائز ہے جبکہ خرید و فروخت کی شرائط
پائی جائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنے کا حکم
بلی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
عورت کے سر کے بال بیچنا کیسا؟
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
بولی لگا کر خرید و فروخت کرنے کا حکم
میوزک والے کھلونوں کی خریدو فروخت کرنا کیسا؟
بینک اور انشورنس کمپنی کو کمپیوٹر بیچنے کا حکم
چھالیہ کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
مردہ جانور کی کھال استعمال کرنا کیسا؟
عیسائی سے دودھ خریدنے کا حکم
بیچی ہوئی چیز کم قیمت میں واپس خریدنا کیسا؟
پالتو جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے Pet Shop کھولنا
قسطوں پر چیزیں بیچنا کیسا؟
گندم کے بدلے آٹا خریدنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(416)
عقائد کے مسائل
(391)
طہارت کے مسائل
(726)
نماز کے مسائل
(2017)
میت سے متعلق مسائل
(316)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(431)
حج وعمرہ
(516)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(299)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(793)
نکاح کے مسائل
(324)
خرید و فروخت کے مسائل
(279)
حلال و حرام کے مسائل
(1121)
عورتوں کے مسائل
(614)