سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 7116 results

611

سجدہ تلاوت کے لیے وضوضروری ہے

سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟

611
613

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: کسی بھی مقام پر موسیقی (Music)چلانا ، عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (...

613
614

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: کسی کو اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل ہونے کا وسیلہ سمجھنا ہرگز شرک نہیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم خود قرآنِ...

614
615

عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟

جواب: ادائیگی پر وہ قادر ہو، ان افعال کو خود ادا کرے اور جن افعال کی ادائیگی سے عاجز ہو وہ افعال اس کی طرف سے اس کا ولی ادا کرے سوائے طواف کی دو رکعتوں کے ک...

615
616

وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، والد صاحب کی جائیداد ،دکانیں وغیرہ کسی کی تقسیم نہیں ہوئی ، سب کچھ بھائیوں کے قبضے میں ہے اور بہنوں کے مطالبے پر بھی ان کا حصہ انہیں نہیں دے رہے ۔اب بھائیوں نےبہنوں کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے کچھ دکانیں کرایہ پر دے دی ہیں ،توان دکانوں سے آنے والے کرائے پر کس کا حق ہے ؟ بہنیں مطالبہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟ برائے کرم تفصیل سے رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ : تمام ورثاء عاقل بالغ ہیں ۔ نیز اگر بہنیں اب اجازت دے دیں ، پھر کیا حکم ہوگا ؟

616
618

واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ

جواب: ادائیگی میں کوئی ایسی کمی رہ گئی ہو کہ جس کی وجہ سے اعادہ لازم بنتا ہو،اورفرض نماز بالکل صحیح ادا ہوئی توصرف سنتیں دوہرانا ہوں گی،سنتوں کی وجہ سے فرض...

618
619

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

619
620

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

جواب: کسرھا کسرتین فوضع علی کل قبر منھما کسرۃ فقیل لہ یارسول اللہ لم فعلت ھذا؟قال لعلہ یخفف عنھما ما لم ییبسا “ترجمہ:روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ...

620