سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 4661 results

613

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ]وِصال:1367ھ/1947ء[ لکھتے ہیں:’’ مکہ معظمہ میں معصیت کرنا نہایت سخت بات ہے کہ یہاں جس ط...

613
614

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

جواب: شریعت مطہرہ میں بیع(خریدوفروخت) مبادلۃ المال بالمال (یعنی مال کے ساتھ مال کے تبادلے)کا نام ہے،جبکہ سوال میں مذکور طریقہ کارمیں کسی چیزکی بیع(خریدوفرو...

614
615

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

615
616

رشوت کے تحفے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے رشوت کے طور پر بکر کو کوئی تحفہ دیا لیکن اب زید نے اس گناہ سے توبہ کرلی تو کیا جو گفٹ دیا تھا وہ واپس لینا ضَروری ہے یا یہ معاف بھی کر سکتا ہے؟ وہ گفٹ باقی موجود ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں کیا حکم ہوگا؟

616
617

اسمگلنگ کے بارے میں شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

617
618

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: حکمی او را نہ از لادینی است نے فروغش از خطِ لاطینی است قوتِ افرنگ از علم و فن است از ہمیں آتش چراغش روشن است حکمت از قطع و بریدِ جامہ نیست مانعِ ...

618
619

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: شریف میں حضرت سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے:’’نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن السدل فی الصلاۃ“ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے...

619
620

آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:”بیعِ باطل کا حکم یہ ہے کہ مبیع( یعنی بیچی جانے والی چیز) پر اگر مُشْتَری (خریدار)کا قبضہ بھی ہوجائے جب بھی مشتری (خریدار)ا...

620