
رکوع سے اٹھنے کے بعد کیا کلمات پڑھیں؟
جواب: غیر ، پھر ’’ربنا ولک الحمد ‘‘ یعنی کلمہ’’اللھم‘‘ کے بغیر پھر ’’ربنا لک الحمد‘‘ یعنی ’’ اللھم‘‘ اور واؤ کے بغیر ۔ علامہ ابن نجیم مصری رحمۃ اللہ...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
جواب: عالم ہی ہو اور نشہ والے اور پاگل اور ناسمجھ بچے اور جنب کی اذان مکروہ ہے، ان سب کی اذان کا اعادہ کیا جائے۔ “(بھارِ شریعت، جلد1، صفحہ 466، مکتبۃ المدین...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: غیرہ محدثین نے اس روایت کو صرف ضعیف قراردیاہے اورعلامہ خفاجی علیہ الرحمۃ نے ساتھ میں یہ بھی وضاحت فرمائی ہے کہ فضائل اعمال میں اس جیسی روایت پرعمل ک...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
سوال: تکبیرات عیدین کے معاملے میں بہارشریعت میں ایک مقام پر یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ:”امام تکبیرات عیدین بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو لوٹ آئے۔“(بھارشریعت، جلد1،حصہ4،صفحہ714،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)جبکہ دوسرے مقام پریہ بیان فرمایا ہے کہ :”امام تکبیرکہنا بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو قیام کی طرف نہ لوٹے،نہ رکوع میں تکبیرکہے۔“ان دونوں میں کون سا مسئلہ راجح ہے ؟ کس پرعمل کیا جائے ؟ وضاحت فرما دیں۔
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم؟
جواب: غیرہ من أصحاب الکبائر“تویہ شخص دیگرگناہ کبیرہ کاارتکاب کرنے والوں کی طرح ہوگیا(اس لیےعام مرتکبِ کبیرہ کی طرح اس کی بھی نمازِجنازہ پڑھی جائے گی)۔ (حاش...
جواب: عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے۔بالخصوص کسی نیک شخص سے دعا کروانے میں دعا کے جلد قبول ہونے کا امکانات ہوتے ہیں۔ حدیث پاک میں خلیفہ دو...
مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟
جواب: غیرہ میں مشغول ہوں،انہیں سلام نہیں کرناچاہیےکہ یہ سلام کا وقت نہیں،نیزکسی نے ان افراد کوسلام کیاتوان پرجواب دینالازم نہیں،ان کواختیارہے جواب دیں یانہ...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: غیر مکۃ فقال ما لی ولبلد تضاعف فیھا السیئات کما تضاعف الحسنات‘‘ترجمہ:حضرت ِ ابنِ عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مکہ مکرمہ سے ہٹ کر دوسری جگہ...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: غیر پاک کیے نمازپڑھ لی، تو واجب الاعادہ ہوگی اور اگر درہم کی مقدار سے زیادہ لگ جائے ، تو پاک کر کے نماز پڑھنا فرض ہے،بغیر پاک کیے سرے سے نماز ہی...