
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: فرض اگر ایسا کر بھی لیا جائے کہ نیل پالش کے نیچے ہر ذرے پر پانی پہنچ جائے تب بھی اس سے وضو وغسل نہیں ہوگا۔ کیونکہ شریعت نے غسل میں تمام ظاہری بدن ک...
نماز فرض نہ ہوتی یا صرف ایک بار فرض ہوتی تمنّا کرنا کفر ہے؟
سوال: ایسا بولنا یا سوچناکہ ’’اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی“یا ”اچھا ہوتا اگر دن میں صرف ایک بار نماز فرض ہوتی۔‘‘تو کیا کفر ہے؟
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: فرض نماز شروع ہی نہیں ہوتی ۔ جیسا کہ درمختار میں ہے:”لا ینعقد الفرض وما ھو ملحق بہ کواجب لعینہ کوتر وسجدۃ تلاوۃ وصلاۃ جنازۃ ، تلیت الآیۃ فی کامل وحضرت...
فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ فرضوں کے بعد جو جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کیے جاتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کے لیے جگہ بدلنا لازمی ہے یا جہاں کھڑے ہو کر فرض ادا کیے ہیں وہاں بهى ادا کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟
وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم
جواب: فرض ہے۔ البتہ نارمل انداز میں چہرہ دھونے سے بھی یہ فرض ادا ہوجائے گا باقاعدہ آنکھ کھول کر اس حصے میں پانی بہانا کوئی ضروری نہیں آنکھ کے کوئے پر ...
وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی
جواب: فرض ہے اور فرض رہ جانے کی صورت میں سجدہ سہو کافی نہیں رہتا ، سرے سے نماز پڑھنا فرض ہوتا ہے۔ ہاں ! اگر کم از کم ایک آیت کی تلاوت کرلیتے اور مکمل سورہ...
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: فرض کیا جائے تو دوسری اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو،ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔یہاں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر عائشہ کو مرد فرض ک...
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
سوال: غسل فرض ہونے کے لیے منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ نکلنا شرط ہے،تو اگر کسی کو بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوتی ہےیا اسے برے خیالات آتے ہیں اور ان ہی خیالات کے دوران منی نکل جاتی ہے ،تو کیا اس پر غسل فرض ہوگا،اگر روزے کی حالت میں اس طرح منی نکل جائے تو روزہ کا کیا حکم ہوگا ؟