
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
جواب: دینے کا ثبوت کئی احادیث سے بھی ہے۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو’’دُلہا‘‘ کہنے کے حوالے سے تفصیلی کلام کرتے ہوئے ارشاد فر...
کسی مزار پر حاضری کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: دینے سے دلوں کو راحت ملتی ہے اور بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں ، لہٰذا ہر خلافِ شرع طریقے سے بچتے ہوئے باادب انداز میں حاضری دینا مستحسن...
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: احکام الصبیان،ج03، ص330،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) بہارشریعت میں ہے "لڑکیوں کے کان ناک چھیدناجائزہے اوربعض لوگ لڑکوں کے بھی کان چھدواتے ہیں اور دریاپ...
جواب: میت حاصل ہے،جس کا سال جنوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔ اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں ...
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
جواب: دینے کی اجازت نہیں البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا خوف ہو تو جواب دے سکتے ہیں مگر جواب میں الفاظ مروجہ جن میں نہ سلام ہو نہ اس کی تعظیم ،مثلا...
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
جواب: دینے کی صورت میں امت حرج وتنگی میں پڑتی ہوتودوسرے قول پرفتویٰ دینے کی رخصت ہوتی ہے چونکہ الکوحل کی نجاست کاحکم دینے میں آجکل امت کو سخت حرج کا سامنا ...
جواب: میت کے پیشِ نظرقرآن و حدیث میں شوہر کے بیوی پر اور بیوی کے شوہر پر کئی حقوق بیان فرمائے گئے ہیں،جن کو پورا کرنا میاں بیوی میں سے ہر ایک کی شرعی ذمہ...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: احکام شریعت پر عمل کرنے اور بری خرافات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ) واللہ ورسولہ اعلم بالصواب عزوجل و صل...